امریکی صدارتی امیدوار کی اہلیہ بھی جنسی استحصال کا شکار، حیران کن خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ کے امیدوار تائیوانی نژاد 45

مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے،وزیراعظم عمران خان

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے پہلی بار کسی تائیوانی نژاد امریکی شہری کو بھی ٹکٹ دیا ہے۔ روشن خیال 45 سالہ اینڈریو یانگ اپنے انتخابی جلسوں میں خواتین کی بہبود اور اقلیتوں کے حقوق کی بڑھ چڑھ کر بات کر رہے ہیں جس میں ان کی اہلیہ ایولیان لیو یانگ بھی ان کا بھرپور ساتھ دے رہی ہیں۔

ایولیان لیو یانگ نے ’سی این این‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ می ٹو مہم اور انتخابی مہم کے دوران خواتین کی جانب سے جنسی زیادتی و استحصال کے واقعات سننے کے بعد ان میں بھی آپ بیتی کہنے کی ہمت آگئی ہے۔ صدارتی امیدوار کی اہلیہ نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ حمل کے دوران امریکا کے معروف گائناکولوجسٹ کئی ماہ تک غیر ضروری چیک اپ کے بہانے جنسی استحصال کرتے رہے۔آخر کار وہی ہوا جس کا ا ندازہ لگایا جارہا تھا ، ایم کیوایم نے حکومت کے سامنے چار مطالبے رکھ...

ایولیان لیو یانگ نے مزید بتایا کہ میل ڈاکٹر ان سے خالص نجی اور ذاتی معلومات پوچھتے رہے جسے وہ علاج کو بہتر بنانے کے لیے ضروری سمجھتی رہیں لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ مذکورہ معاملات کا ان کی صحت اور بچے کی پیدائش سے کوئی تعلق نہیں جب کہ حمل کے ساتویں ماہ میل گائناکولوجسٹ نے ان کا نامناسب طریقے سے چیک اپ کیا اور غیر ضروری طور پر چھوا جس سے وہ کئی ماہ تک ذہنی اذیت میں مبتلا رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کئی ماہ تک جنسی استحصال کیا جاتا رہا، امریکی صدارتی امیدوار کی اہلیہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کئی ماہ تک جنسی استحصال کیا جاتا رہا، امریکی صدارتی امیدوار کی اہلیہڈیموکریٹک کے امیدوار ایںڈریو یانگ کی اہلیہ ایولیان لیو یانگ نے خود کے جنسی استحصال کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کئی ماہ تک جنسی استحصال کیا جاتا رہا، امریکی صدارتی امیدوار کی اہلیہکئی ماہ تک جنسی استحصال کیا جاتا رہا، امریکی صدارتی امیدوار کی اہلیہ DemocraticPresidentialCandidate AndrewYang Wife SexualAbuse SexualHarassment GynaeDoctor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے وکلا نے مواخذے کے الزامات امریکی عوام پر حملہ قرار دیدیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے لیے مقدمے کا آغاز 31جنوری سے ہوگامواخذے کے مقدمے میں ٹرمپ کا دفاع کرنے والی وکلا ٹیم کا پہلا ردعمل سامنے آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump INSHA ALLAH JALD
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدارتی امیدار کی بیوی بھی جنسی درندگی کا شکارواشنگٹن : امریکی صدارتی امیدوار اینڈریو یانگ کی اہلیہ ایولیان لیویانگ نے میل گائناکولوجسٹ کے ہاتھوں جنسی استحصال کا انکشاف کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »