امریکی ثالثی سے آرمینیا اور آذربائیجان ایک بار پھر جنگ بندی پر متفق - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناگورنو قرہباخ تنازع: امریکی ثالثی سے آرمینیا اور آذربائیجان ایک ماہ میں تیسری مرتبہ جنگ بندی پر متفق

اتوار کے روز امریکہ کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں آرمینیا اور آذربائیجان کی حکومتوں نے اتفاق کیا کہ یہ ’انسان دوست فائر بندی‘ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے عمل میں آئے گی۔

جمعہ کے روز دونوں ملکوں کے وزرا خارجہ نے واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقاتیں کی تھیں۔،تصویر کا ذریعہتحفظ اور معاونت کے یورپی ادارے سے دیگر ثالث جمعرات کے روز ایک اجلاس میں خطے میں اس کشیدگی پر بحث کریں گے۔ناگورنوقرہباخ وہ علاقہ ہے جسے بین الاقوامی سطح پر آذربایجان کا ایک حصہ تسلیم کیا جاتا ہے لیکن وہاں آرمینیائی باشندوں کی اکثریت ہے اس لڑائی میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک چکے ہیں۔اس علاقے سے شروع ہونے والی کشیدگی جلد ہی تیزی سے بڑے پیمانے پر کشیدگی کا باعث بنی اور قصبوں اور...

موجود لڑائی دہائیوں میں ہونے والی سب سے بڑی لڑائی ہے اور دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھیرایا ہے۔آذربائیجان اور آرمینیا نے 1988 سے لے کر 1994 تک اس خطے پر جنگ کی تھی اور بالآخر جنگ بندی کا اعلان کیا تھا تاہم اس پر باضابطہ کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Armenia immediately vacate all Occupied territories of Azerbaijan.

That's nice that's the real basic although it's all just really shameful attitudes that even the ceasefire is just in openion of superpowers first Russian & now American ceasefire just shameful.

آپ یہ بھی بتائیں کہ نوگورنوکار جو آزربائیجان کا حصہ ہے اس پر آرمینیا نے گزشتہ 30 سال سے قبضہ کر رکھا ہے اور آزربائیجان اپنے علاقے آزاد کرانے کے لئے جنگ کر رہا ہے کیونکہ جن لوگوں نے 1993 میں دونوں ممالک میں جنگ بندی کروای تھی وہ آزربائیجان کو اس کے علاقے واپس کروانے میں ناکام رہے

امریکہ شیطان کی جہاں بھی دخل اندازی ہوگی وہاں امن ناممکن ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: خواتین اور غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلانسعودی عرب: خواتین اور غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومیں کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں تعلیم پر خرچ کرنے سے امیر ہوتی ہیں: وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں کپاس اور کپڑا فروخت کرنے سے نہیں بلکہ انسانوں پر اور تعلیم پر پیسہ لگانے سے امیر ہوتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا واہ واہ۔۔۔۔ فٹے منہ What an example? An Oxford Graduate کتی کے پتر خرچ کر تجھے کون روکتا ہے 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، شبلی فراز | Abb Takk NewsBesharam jhota hy yeh
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار اور مفرور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صحافی لاپتہ: وزیراعظم کی سندھ حکام سے رابطے اور بازیابی میں مدد فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مشیرداخلہ و احتساب شہزاداکبر سے رابطے میں کراچی سے لاپتہ صحافی کی بازیابی میں مدد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں یہ ن لیگ کے فلاپ شو کا تسلسل ہے۔ Ali Imran reached home already as per media.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈدادنخان: ڈمپر اور وین میں تصادم، چھ خواتین اور دو بچے جاں بحق | Abb Takk Newsیہ کھان ھوا ے District chakwal tehsil choa saidan shah k qasby sidhandi main dumper aur musafir van mn takker ki waja sy 8 khawateen sumait 2 bachy maoqa per jan ki bazi har gy aur 6 afrad shadeed zakhmi پنڈدادنخان: ڈمپر اور وین میں تصادم، چھ خواتین اور دو بچے جاں بحق PindDadanKhan Accident
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »