امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان US RespiratoryDiseases Increased ECigarettes Banned Announced

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور وہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔انہوں نے اعلان کیا کہ الیکٹرانک سگریٹ، اس کے آلات، اور مختلف ذائقوں والی نکوٹین سے بھرے سگریٹ پر مکمل پابندی عائد کی جا رہی ہے۔دوسری جانب ایک اجلاس کے دوران امریکی ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ زیادہ تر سانس کی بیماری میں مبتلا افراد نے مختلف

پھلوں کے ذائقوں والے اجزاءسے بھرے سگریٹ کا استعمال کیا تھا۔اس ضمن میں امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کہ ای سگریٹ ایک بہت بڑا کاروبار بن چکا ہے مگر اس سے بہت مسائل جنم لے رہے ہیں جس کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں امریکہ کے اندر بچوں میں ای سگریٹ کے استعمال کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 30 لاکھ سے زائد بچے اس بری عادت میں مبتلا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں گرفتارایرانی سائنسدان کے اہل خانہ کا ان کی رہائی کا مطالبہامریکا میں گرفتارایرانی سائنسدان کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیاہےاہل خانہ نے بتایا کہ مسعود سلیمانی کی جسمانی حالت اچھی نہیں ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا نائن الیون حملوں میں ملوث 'سعودی شخصیت' کا نام ظاہر کرنے کا اعلاننیویارک (ویب ڈیسک) امریکہ کے محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ نائن الیون حملوں میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی,وزیراعظم آزادکشمیر کا ایل او سی سیکٹرز کا دورہبھارتی فوج کی اشتعال انگیزی,وزیراعظم آزادکشمیر کا ایل او سی سیکٹرز کا دورہ OccupiedKashmir IndianArmyInKashmir PMAzadKashmir LineOfControl RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، وزیراعظم آزادکشمیر کا ایل او سی سیکٹرز کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خانی کی مصنفہ اسما نبیل کی تقریب میں فن کاروں کا میلہخانی کی مصنفہ اسما نبیل کی تقریب میں فن کاروں کا میلہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھ امریکی سینیٹرز کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار - ایکسپریس اردوجموں کشمیر میں پابندیاں اٹھانے اور صحافیوں کی رسائی کے لیے بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »