امریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمت

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk India DelhiGenocide2020 DelhiViolance

عالمی مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی کمیشن نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں مسلمانوں کے خلاف خونریز فسادات کی شدید مذمت کی ہے ۔

کمیشن نے ایک بیان میں ان واقعات پرگہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پولیس نے عالمی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوائیوں کے حملوں سے مسلمانوں کومحفوظ رکھنے کیلئے کوئی کارروائی نہیں کی ۔ کمیشن نے بھارتی حکومت پرزوردیا کہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو ظالمانہ اور اندھادھند تشدد سے محفوظ رکھنے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

اس سے پہلے امریکی کمیشن نے گزشتہ برس کی اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے دوسرے درجے کے ممالک میں شامل کیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمتامریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمت USCommission NewDelhi Muslims Killings BloodyRoits Condemned USA India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہ SamaaTV یہ تو قوم کی حرکتیں ہیں پھر انٹرنیشنل میں اپنے آپ کو ایمامدار بھی بولتے ہیں شرم نہیں انکو Despicable. No compassion no humanity, what matters nowadays is just the money. ٹڈی دل ذراعت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہر طرف سے تجارت ختم ہو رہی ہے۔ ابھی اور آگے نہ جانے کیا ہو۔ کیا یہ کوئی اور بڑی قدرتی آفت آنے کے اشارے نہیں ہیں؟ اپنے اعمالوں پر نظر ثانی کرو اور توبہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔ سود ، جھوٹ ، کم تولنا، وغیرہ وغیرہ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی فوجی اور ایرانی وزیرصحت میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث ممکن ہے زیادہ عرصے جی نہ سکوں، ایرانی رکن پارلیمنٹ Watch this, be safe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نریندر مودی پر تنقید، امریکی مزاحیہ تنقیدی شو کی بھارت میں نشریات بند - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی تعمیرات میں جنوبی ایشیائی انجینئرز کا حصہ بڑھانے کی کوششامریکی تعمیرات میں جنوبی ایشیائی انجینئرز کا حصہ بڑھانے کی کوشش America NewYork Buildings Constructions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی، چین میں ہلاکتوں میں کمیبیجنگ: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی ہے، دوسری طرف چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوف پھیلانے والے نئے کرونا وائرس کے 38 ممالک میں کیسز کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »