امریکی صدر رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے پر امید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے پر امید مکمل تفصیل جانیے:DunyaUpdates RoznamaDunya

واشنگٹن: ، ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں 'آپریشن وارپ اسپیڈ' شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا اس نئے آپریشن کا مقصد ویکسین پر کام، اس کی تیاری اور کورونا وائرس کی مصدقہ ویکسین کے طور پر فروخت کو جلد سے جلد ممکن بنانا ہے۔ انہوں نے کہا ان کی کوشش ہوگی کہ اس سال کے اختتام سے پہلے اس کام کو منطقی انجام تک پہنچا دیں۔ امریکی صدر کا کہنا ہے انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، اگر چین نے پہلے کامیابی حاصل کرلی تو اس سے لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین سے تعلقات ختم کرنیکی دھمکینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے چین پر تنقید کرتے ہوئے بیجنگ سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ You must try
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محبوبہ سے ملاقات کیلئے بیتاب امریکی نوجوان کا جرمنی میں انوکھا ناٹکبرلن: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں فضائی اور زمینی سفری آمد ورفت پر متاثر ہونے سے ہرشعبہ زندگی کے لوگ متاثر ہوئے ہیں مگر بعض لوگ مختلف حیلے بہانوں سے اب بھی سفر کی کوششیں کررہےہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برلن نیٹو اتحاد کو کمزور کر رہا ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا الزامبرلن نیٹو اتحاد کو کمزور کر رہا ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا الزام USA Germany Berlin NATO NatoAlliance NATO StateDept RichardGrenell realDonaldTrump SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچوں میں پیدا ہونے والی نئی بیماری سے متعلق امریکی ماہرین کا انتباہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصر: کورونا کو امریکی افوا سمجھنے والا وائرس سے جاں بحق - World - Dawn Newsبلکل یہ سب جھوٹ ہی تو ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصر: کورونا کو امریکی افواہ سمجھنے والا وائرس سے جاں بحق - World - Dawn Newsmona_qau جہالت ہے ایسے لوگ معاشرے بہت پائے جاتے ہیں،جو اللہ پر توکل تو کرتے لیکن اللہ کی دی ہوئی ہدایت پر عمل نہیں کرتے،بس پھر انہیں کے بارے میں کہا گیا،یہ لوگ اندھے اور گونگے بہرے ہیں،قرآن کریم میں حالات یہ ہو گئے ہیں کہ ڈان نیوز کو اپنی دکانداری چمکانے کے لیے وہ ہتھکنڈے استعمال کرنے پڑ رہے ہیں جو کسی دور میں شام کے وقت شائع ہونے والے اخبارات بھی کرنے سے ہچکچاتے ہوں۔ ڈان نیوز اب ڈاؤن نیوز بن چکی ہے۔ لعنتی میڈیا،دجالی میڈیا،بے غیرت میڈیا،لالچی میڈیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »