امریکہ میں باکسر عامر خان کو جہاز سے زبردستی کیوں اُتار دیا گیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانٹیرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور اس کے ایک ساتھی کو فیس ماسک اچھی طرح نہ پہننے پر امریکن ایئرلائنز نے اپنی پرواز سے اتار دیا۔

ڈیلی سٹار کے مطابق عامر خان اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ نیویارک سے کولوریڈو سپرنگز میں اپنے ٹریننگ کیمپ میں جا رہے تھے۔ انہوں نے فیس ماسک پہن رکھے تھے تاہم ماسک پورے ٹھوڑی سے ناک تک ہونے کی بجائے محض ٹھوڑی پر ٹکائے ہوئے تھے۔

اس معاملے پر عامر خان اور اس کے ساتھی کا پرواز کے عملے کے ساتھ تنازعہ ہوا جس پرانہیں گیٹ سے ہی واپس لوٹنا پڑ گیا۔ اس واقعے کو انتہائی ہتک آمیز قرار دیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ”میرے ساتھی کا ماسک زیادہ اوپر نہیں تھا مگر میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا تھا۔ ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو موجود ہو گی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میں نے ماسک اچھی طرح پہن رکھا تھا۔ “عامر خان نے دعویٰ کیا کہ امریکن ایئرلائنز نے ان پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکن ایئرلائنز کی طرف سے اتار دیئے جانے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو امریکی پرواز سے اتار دیا گیانیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چہرے پر سے ماسک ہٹانے کی اطلاع کے بعد امریکی ایئرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن نے جہاز سے اتاردیا - ایکسپریس اردومیں نے کچھ غلط نہیں کیا تھا تاہم پولیس نے مجھے اور میرے دوست کو پھر بھی جہاز سے اتارا، عامر خان Aydy wich wadii gal keri ay koi rola hoyga tey laa leya Hard work of murtaza wahab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان کو امریکی فلائٹ سے کیوں اتارا گیا؟ - BBC News اردوایئرلائن کا کہنا ہے کہ نیو ارک سے ڈیلاس فورٹ جانے والی پرواز اس وقت گیٹ پر واپس لوٹ آئی جب دو افراد کی جانب سے جہاز کے عملے کی درخواست پر عمل کرنے سے انکار کیا گیا۔ کیونکہ وہ پاکستانی مسلمان ہے بی بی سی متعہ کی پیداوار کو اتنا بھی نہیں پتہ ہیڈلائن ایسا دے رہا ہے، جیسے فلائیٹ میں باکسر نے ایڈمن کی بہن کی چھیڑی ہو😝 جناب نا جائیں امریکہ احتجاج میں تو موت واقعہ نہیں ہو گی آپکی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنزسے اتاردیا گیا۔۔۔۔وجہ کیا ہوئی؟باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ان کے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ انہوں نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماسک ہٹانے کے بعد , عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو امریکی پرواز سے اتار دیا گیانیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چہرے پر سے ماسک ہٹانے کی اطلاع کے بعد امریکی ایئرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو جہاز سے نیچے اتار دیا گیا۔۔۔کیا وجہ بنی؟؟؟بڑی خبر سامنے آگئیپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن نے ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے پردوران پرواز جہاز سے نیچے اتاردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »