امریکی شخص گھر میں 124 زہریلے سانپوں کے درمیان مردہ پایا گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی شخص گھر میں 124 زہریلے سانپوں کے درمیان مردہ پایا گیا

امریکہ میں ایک شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے جس کے پاس درجنوں سانپ تھے جن میں سے زیادہ تر زہریلے ہیں۔

امریکی ریاست میری لینڈ میں ہسمایوں نے اس شخص کے بارے میں پولیس کو اطلاع دی جو اپنے گھر کے فرش پر پڑا تھا۔ جب پولیس افسران گھر میں داخل ہوئے تو اُنھیں 124 سانپ ملے جن میں اژدہا، کوبرا اور ناگ شامل تھے۔ ان میں سے بہت سے سانپ زہریلے تھے۔اگرچہ یہ سانپ ٹینکوں میں تھے پھر بھی سانپوں سے متعلق ماہرین کو طلب کیا گیا۔

انچاس سالہ نامعلوم شخص کو موقع پر ہی مردہ قرار دیا گیا۔ موت کی وجہ کا ابھی تک تعین نہیں ہوسکا ہے لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ شک کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کو کہتے ہیں کہ آ بیل مجھے مار

آپ کے خیال میں 124 سانپ اس کے شخص کے ساتھ ڈسکو پارٹی کرتے؟

What a surprise

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحقشہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے باعث دیواریں گرنے کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوئے، درخت گرنے سے 2 رکشوں اور چائے خانے کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کی نئی انار کلی میں پراسرار دھماکہ ایک شخص جاں بحق کئی زخمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نئی انارکلی میں پراسرار دھماکے سے کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ ایک شخص کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہمقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ IndianCrimes IndianTerroristArmy IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirUnderSiege Kashmiris adgpi hrw MirwaizKashmir PMOIndia KCPak4 ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں کمیانٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 176.22 سے کم ہوکر 176.16 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »