امریکا کی ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا کی عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی ’پاور پالیٹکس‘ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری امریکا کے رویے سے متفق نہیں ہے، امریکا ڈبلیو ایچ او کے حلقے سے نکل کر پاور پالیٹکس کررہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین پر کروناوائرس کے الزام سے نہ وائرس ختم ہوگا نہ جانیں بچ سکیں گی، وبائی مرض پر سیاست کے بجائے امریکی سیاستدان اس کے خاتمے کے لیے اقدامات پر توجہ دیں۔گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ کے اقدام پر عالمی اداروں کو شدید تشویش لاحق ہے۔

اپنے حالیہ بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ فنڈز ڈبلیو ایچ او کے بجائے عوامی صحت کے منصوبوں پر لگائیں گے، فنڈنگ اب دنیا میں صحیح مقصد کے لیے استعمال ہوگی، امریکی شہریوں کا تحفظ جاری رکھوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: چین کی ڈبلیو ایچ او کی حمایت کی اپیل، پاکستانی وزرا میں اختلافِ رائے، وزیراعظم عمران خان آج اہم اجلاس کی صدارت کریں گے - BBC Urduدنیا میں اس وقت 60 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی کُل تعداد 1542 ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے پر امریکہ پر تنقید کی ہے۔ اس کالم کے لکھنے والے کو کیا لوگ نظر نہیں آ رہے۔ چوہے جارحانہ ہورہے لیکن لوگ تو وحشی ہو رہے ہیں Stay strong cynthia Gee😍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں پرتشدد مظاہرے: اینڈرائیڈ 11 موبائل آپریٹنگ سسٹم کی رونمائی مؤخرامریکا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کی وجہ سے گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ 11 موبائل آپریٹنگ سسٹم کی رونمائی مؤخر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی پہلی نجی اسپیس فلائٹ ناسا کے دو خلابازوں کو لے کر امریکا سے روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »