امریکا میں‌ 17 سال بعد قیدی کو زہریلے انجیکشن سے سزائے موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں‌ 17 سال بعد قیدی کو زہریلے انجیکشن سے سزائے موت ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکا میں سپریم کورٹ کے حکم پر 17 سال بعد پہلے مجرم کو زہریلا انجیکشن دے کر سزائے موت دے دی گئی۔

پیر کے روز جج نے فیصلہ سنایا کہ پھانسی کے حوالے سے اب بھی حل طلب قانونی چیلنجز موجود ہیں جس کی وجہ سے متعدد مجرمان کی پھانسیوں میں تاخیر ہورہی ہے۔ امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار کا کہنا تھا کہ 2003 سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں سے متعلق احکامات جاری کردیے گئے، شیڈول کے مطابق 13 جولائی کو سب سے پہلے ڈینیئل لیوس کو سزائے موت دی جائے گی جبکہ 15 جولائی کو مجرم ویسلی پورکی، 17 جولائی کو ڈسٹن بنکن اور 28 اگست کو کوکیتھ نیلسن نامی مجرم کو موت کی سزا دی جائے گی۔

ڈینیئل لیوس نے یہ قتل نسلی تعصب کی بنیاد پر کیا تھا اور اُس نے اعتراف کیا تھا کہ لوگوں کو قتل کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شمال مغربی علاقے میں سفید فام شہریوں کے علاوہ کوئی اور قوم آباد نہ ہوسکے۔ مجرم کے اہل خانہ اور وکیل نے سزائے موت پر شدید اعتراف اٹھایا تھا مگر سپریم کورٹ نے اُسے مسترد کردیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 47 سالہ ڈینیئل لیوس کو انڈیانا کے ٹیری ہوٹی میں واقع فیڈرل جیل میں مہلک انجیکشن دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مجرم نے سزائے موت سے قبل پھر اس بات کو دہرایا کہ وہ بے گناہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: 17 سال بعد پہلی سزائے موت پر عملدرآمد آخری لمحات میں موخر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: 17 سال بعد پہلی سزائے موت پر عملدرآمد آخری لمحات میں مؤخر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹامریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ USA coronaviruspandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے اوپیک پلس ملکوں کے آئندہ اجلاس کے نتائج کا انتظار ہے۔نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا سمیت کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے سے اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سترہ برس بعد سزائے موت کے کسی فیصلے پر عملدرآمدامریکی اپیلز کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں سترہ برس بعد وفاقی سطح پر پہلی مرتبہ کسی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پیر کو سینتالیس سالہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »