امریکا میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

امریکا میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ گھر میں آتشزدگی کے باعث 2 مکین ہلاک اور ایک زخمی ہوگئے۔

بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ پائلٹ اور 2 مسافروں کو لے کر محو پرواز تھا کہ انجن میں خرابی کے باعث نیویارک کے ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ طیارہ جس گھر پر گرا وہاں آگ بھڑک اُٹھی جس میں جھلس کر 2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ایک شدید زخمی ہے، مجموعی طور پر اس حادثے میں 3 ہلاک اور 3 زخمی ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے کی محنت کے بعد گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا جس کے بعد ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے جہاز کے ملبے کو اُٹھایا اور لاشیں نکال لیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادلب میں روس کے فضائی حملوں میں 13شہری ہلاکادلب میں روس کے فضائی حملوں میں 13شہری ہلاک Syria AirStrikes Russia Attacks Citizen Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تنزلی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رواں موسم برسات میں دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہرواں موسم برسات میں بارشوں کا پانچواں سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارت کی جانب سے معلومات کی فراہمی بھی معطل ہے۔ لاہور میں دوسرے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مسجد میں دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درجکوئٹہ :کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک کی کلی قاسم جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ جاں بحق شخص کے رشتہ دار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے چڑیا گھر میں سفید رنگ کے 2 شیروں کی پیدائش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کے گھر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحقلاڑکانہ کے گھر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »