امریکی گلوکارہ کو ’ارطغرل غازی‘ دیکھنے کا مشورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

امریکی گلوکارہ کو ’ارطغرل غازی‘ دیکھنے کا مشورہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تُرک ڈراموں اور فلموں کو دنیا بھر میں ایک خاص مقام حاصل ہے ، ترک ڈرامے مختلف زبانوں میں ڈب ہو کر متعدد ممالک میں دیکھتے جاتے ہیں، حال ہی میں پاکستانی شائقین کے دلوں پر راج کرنے والی ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل غازی‘ کی دھوم دنیا کے متعدد ممالک میں مچی ہوئی ہے۔ترک ڈراموں اور فلموں کے مداح دیگر ملکوں کے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات بھی ہیں جن میں سے ایک امریکی گلوکارہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے انہوں نے ترکی ڈرامہ ’کوثم سلطان‘ دیکھ لیا ہے اب انہیں کسی نئی ترک سیریز کا بتایا جائے جسے...

امریکی گلوکارہ کارڈی بی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا گیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’انہوں نے کافی سارے برے خواب دیکھے، اُنہیں لگتا ہے کہ وہ کوثم سلطان کی موت دیکھ کر سو نہیں سکتی ہیں۔‘ کارڈی بی نے اپنے ترک مداحوں سے مشورہ مانگتے ہوئے مزید لکھا کہ ’ اب وہ کیا دیکھیں ۔۔۔؟‘ انہوں نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں تُرکوں کو مخاطب بھی کیا ۔

ترک شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایک ہدایتکار نے کارڈی بی کے اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے دیرلیش ارطغرل غازی کے مداحوں سے کہا کہ کارڈی بی کو ’ اطغرل غازی ‘ کا مشورہ دیں اور انہیں بتائیں کہ آپ کو ہ ڈرامہ کیوں پسند آیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو طلب کر لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، امریکی صدر کو پریس بریفنگ روکنی پڑی - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، امریکی صدر کو میڈیا ٹاک ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، امریکی صدر کو میڈیا ٹاک ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی امریکہ کو مہنگی پڑسکتی ہے کیونکہ۔۔۔ امریکی ماہرین نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کردیانیویارک (شِنہوا) ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے معاملے پر امریکہ کوہار ماننا پڑ سکتی ہے۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

5 خواتین کے ’ریپ’ کے الزامات، امریکی پروڈیوسر ڈیٹیل گرفتار - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »