امریکا نے بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پر پابندی لگادی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پر پابندی لگادی SamaaTV

Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 26 mins agoاطلاعات کے مطابق امریکا نے فلائٹ سیفٹی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی ڈائریکٹ فلائٹس کے علاوہ خصوصی پروازوں کو بھی معطل کردیا ہے۔

امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کا امریکا میں پرواز کے حوالے سے خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پروازوں پر پابندی فلائٹس کی سیفٹی پر تشویش کے باعث لگائی گئی ہے، پاکستانی پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے باعث پابندی عائد کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 22 مئی کو پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 8303 کو کراچی میں پیش آئیوالے حادثے کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ’’جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس‘‘ کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کے بعد سے قومی ایئر لائن کے محفوظ ہونے کے حوالے سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے 260 سے زائد پائلٹس کے لائسنس کو جعلی قرار دیا تھا، جس کے بعد مشتبہ لائسنس والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیکورٹی کونسل میں تعاون کے بعد بھارت نے امریکا سے مزید مدد مانگ لیبھارت نے سیکورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے تعاون کے بعد امریکا سے مزید مدد مانگ لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت خوفزدہ، فوجیوں پر بڑی پابندی لگادینئی دہلی : بھارتی فوجی نے اہلکاروں کو سوشل میڈیا سائٹ فیس بک، انسٹاگرام سمیت89 موبائل ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین جاسوس کلبھوشن کے انکار کے بعد پاکستان نے بھارت کو دعوت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو نظر ثانی پٹیشن دائر کرنے کی دعوت دی ہے۔اپنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »