امریکا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 6 سیاح ہلاک - ایکسپریس اردو

24/06/2022 9:55:00 PM

ہیلی کاپٹر ویت نام جنگ کے زمانے کا ہے

امریکی ریاست ورجینیا کے مغربی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا مزید پڑھیں: ExpressNews

ہیلی کاپٹر ویت نام جنگ کے زمانے کا ہے

تاحال حادثے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا، فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا کے مغربی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 سیاح ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاحوں کو لے جانا والا ویت نام کی جنگ کے زمانے کا ہیلی کاپٹر لوگن کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے میں گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ خوفناک آتشزدگی میں ہیلی کاپٹر میں موجود 6 سیاح بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ یہ ہیلی کاپٹر سیاحوں کی تشکیل دی گئی ایک دلچسپ تفریح کا حصہ تھا جس میں پرانے جنگی ہیلی کاپٹرز پر سیاحوں کو سیر کرائی جا رہی تھی۔ تاحال ہیلی کاپٹر کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ ایوی ایشن نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ یہ ہیلی کاپٹر 1955 میں امریکی فوجیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے استعمال ہوتا تھا اور اس وقت ایک شخص کی نجی ملکیت میں ہے۔.۔ حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں، حادثے کے باعث زمین پر کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم راستہ بندہوگیا جسے کلیئر کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مزید خبریں :.۔ حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں، حادثے کے باعث زمین پر کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم راستہ بندہوگیا جسے کلیئر کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مزید خبریں :.دلہے کا دوست بابو لال یادیو آرمی کا اہلکار تھا۔ فوٹو : فائل اترپردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب کے دوران دلہے کی ہوائی فائرنگ سے اسکا دوست ہلاک ہوگیا، جسے کیمرے نے ریکارڈ کر لیا۔ فائرنگ کا واقعہ ضلع سون بھدرا کے علاقے برہمن نگر میں پیش آیا۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کی تقریب کے دوران منیش مدھیشیا نامی دلہا اسٹیج پر کھڑا ہوکر جشن میں ہوائی فائرنگ کرتا ہے لیکن پستول سے نکلنے والی گولی اسکے دوست کو لگ جاتی ہے۔ दूल्हे ने की हर्ष फायरिंग, आर्मी के जवान की हुई मौत। यूपी के.

مزید پڑھ:
Express News »
Loading news...
Failed to load news.

امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد ہلاکامریکی میڈیا کے مطابق حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے

امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد ہلاکامریکی میڈیا کے مطابق حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.

پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیے: ExpressNews Ohhh ni ایک بار پھر سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوپی سی بی کا 15 ارب روپے کا بجٹ منظور، سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار ریڈ اور وائٹ بال متعارف کرا رہے ہیں، رمیز راجہ

بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد - ایکسپریس اردوقرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دیا جائے مزید پڑھیں: ExpressNews