امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی شہریت سے متعلق نیا طریقہ کار 2024 میں نافذ ہوگا

رپورٹس کے مطابق امریکا کی شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا، شہریت لینے کے خواہشمندوں کی انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنے کا طریقہ بھی تبدیل ہوگا۔ْواضح رہے کہ شہریت ٹیسٹ میں امریکی تاریخ،حکومتی طریقہ کار سے متعلق امیدوار کی واقفیت اور امیدوار کی انگریزی بولنے،پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت بھی جانچی جاتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق نئے ٹیسٹ میں انگریزی پڑھنے اور لکھنے کا طریقہ تبدیل نہیں کیا جائے گا البتہ نئے ٹیسٹ میں انگریزی بولنے کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ نئے ٹیسٹ میں تصاویر دکھا کر امیدوار سے ان کے بارے میں با آواز بلند جواب مانگا جائے گا، تصاویر سے متعلق انگریزی الفاظ،جملے اور تراکیب کی بنیاد پر امیدوار کو جانچا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق ملٹی پل چوائس سوالات میں امیدوار کو 4 میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکی شہریت کے لیے ملٹی پل چوائس امتحان ٹیبلیٹ پر دینا ہوگا جس میں امریکا سے متعلق معلومات پر مبنی سوالات میں 10 میں سے کم سے کم 6 پاس کرنا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistani logun ko chance nahin milna hai because world most currept people in the world only pakistani is on top 🎩🎩 like there army also same

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوکلیئر فیوژن میں بڑی پیشرفت: کیا مستقبل میں بجلی اسی جوہری توانائی سے پیدا ہو گی؟ - BBC News اردوجوہری توانائی سے متعلق اس امریکی تحقیق کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے گئے مگر اس سے محض اتنی توانائی پیدا ہوئی کہ کچھ کیتلیوں میں اُبال لایا جاسکے۔ تاہم اس کے باوجود اسے سائنس کی دنیا میں بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ تو ایسا کیوں ہے؟ Ok
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان آج بھی جاریپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر مسلسل جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرحد پر چینی فوج سے جھڑپ میں ہمارا کوئی فوجی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا: بھارتی وزیر دفاعچینی افواج کو اس طرح کے عمل سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے تاکہ سرحد پر امن برقرار رہے: راج ناتھ سنگھ کا پارلیمنٹ میں اظہار خیال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرحد پر چینی فوج سے جھڑپ میں ہمارا کوئی فوجی شدید زخمی یا ہلاک نہیں ہوا: بھارتی وزیر دفاعچینی افواج کو اس طرح کے عمل سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے تاکہ سرحد پر امن برقرار رہے: راج ناتھ سنگھ کا پارلیمنٹ میں اظہار خیال مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ عام عادت جو آپ کو ذیابیطس کا شکار بناسکتی ہےمحققین کی جانب سے بیماری کا خطرہ بڑھانے والے عناصر کا تعین کرنے کے لیے مسلسل تحقیقی کام کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کو مجمع میں شرمندگی کا سامناٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک کو امریکی شہرسین فرانسسکو میں ایک شو کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »