امریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم کی کوششوں کا معترف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم کی کوششوں کا معترف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

واشنگٹن : عمران خان نے مذہب، نسل اور ثقافت سے مبرا ہوکر انسانی جانیں بچانے کیلئے مدد میں پہل کی، امریکی براڈکاسٹ جرنلسٹ نے بھی وزیراعظم کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔

دکھی انسانیت کی خدمت اور خطے کے امن و امان اور ملکی سالمیت و استحکام کےلیے اٹھائی جانے والے مثبت اقدامات پر امریکی براڈکاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم عمران خان کا مداح ہوگیا۔ امریکی جرنلسٹ عمران خان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں انسانی جانیں یقینی موت کے خدشات سے دوچار تھیں جس کےلیے ہم نے کئی ممالک کے وزرائے اعظم کو خط لکھ کر مدد کا تقاضا کیا لیکن صرف عمران خان نے فوری اور مثبت جواب دیا۔

گلین بیک نے کہا کہ عمران خان نے مذہب ، نسل اور ثقافت سے مبرا ہوکر پہل کی جب کہ دیگر ممالک کے وزرائے اعظم نے مختصر جواب دیا اور کسی اور عالمی لیڈر نے اس طرح پہل نہیں کی۔ انہوں نے افغانستان سے شہریوں کے انخلاء سے متعلق کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی مدد سے تین جہاز مزار شریف سے لوگوں کو نکالنے میں کامیاب ہوئے، گلین بیک نے اعتراف کیا کہ عمران خان کی کوششیں اور پاک فوج کی حمایت و تعاون سے ہی طالبان نے جہاز ریلیز کیے۔Words cannot express our gratitude to Prime Minister Khan and the people of Pakistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amrullah saleh spotted leading from the front and depositing money in Dubai bank that he took as bribes from USA.

Jb ay gh kaptaan bara gi es kum ki shan bana gh naya pakistan ImranKhanPTI

میں سبز پاسپورٹ کی عزت کرواؤں گاhinaparvezbutt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم کی کوششوں کا معترفامریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم کی کوششوں کا معترف ARYNewsUrdu میری ARY سے ایک ریکوسٹ ھےاگر گورنمنٹ ھماری بات نیں سنتی تو نیوز والے تو سنیں میں آپ سے ایک خبر شیئر کرنا چاھتا ھوں پلیز مجھے بتایئں۔یا پھر مجے ارشد صاحب کا ای میل آئی ڈی دیں۔ لگتا ہے کہ گلین بیک کا خط ان تمام ضمیر فروش لفافوں پر بیگون اسپرے والا کام گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

براڈ شیٹ نے مزید 12 لاکھ پاؤنڈز کا تقاضہ کردیابراڈ شیٹ نے مزید 12 لاکھ پاؤنڈز کا تقاضہ کردیا ARYNewsUrdu KElectricPk light nahi hy kia sab kam chorh jar sara din complain karte rahe Read again the lesson of truth, of justice and valour! You will be asked to do the work of taking on responsibility for the world. Iqbal on Pakistan براڈ شیٹ کو ادا کیا جانے والا جرمانہ نیب سے وصول کیا جاۓ جنکی غلطیوں سے قوم کا پٸسہ برباد ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی فرم براڈ شیٹ نے نیب سے مزید رقم مانگ لیلندن (مجتبیٰ علی شاہ )پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ نے حکومت پاکستان اور نیب سے مزیدپیسے  مانگ لیے۔براڈ شیٹ نے قومی احتساب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی دارالحکومت کا ایک بار پھر گھیراﺅکیپٹل ہل کے اردگرد باڑ لاک ڈاﺅن لگادیاگیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال 6جنوری کے روز سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کی عمارتوں پر دھاوا بول دیا تھا اور توڑ پھوڑ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں   ہیں۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنزسے اتاردیا گیا۔۔۔۔وجہ کیا ہوئی؟باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ان کے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ انہوں نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »