میتھیو ملر کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کےالزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، الزامات کے سوال پر ہمارا یہی جواب ہے کہ تحقیقات مناسب قدم ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات مسابقتی تھے، دنیا بھر میں کہیں بھی ایسے الزامات کی تحقیقات اور حل ہونا چاہیے۔ ہم ان الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں حکومت بننے کے بعد اس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں مخلوط حکومت اندرونی معاملہ ہے، جہاں ایک پارٹی کی اکثریت نہ ہو وہاں اتحاد بنتے ہیں، اتحادی حکومت سے متعلق فیصلہ امریکا نہیں پاکستان کو کرنا ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹپاکستان کی تاریخ کے بارہویں عام انتخابات کا انعقاد آج ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے حکام کو ووٹرز کے تحفظ کے لیے سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
شیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاریبیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں بھجوایا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »