امریکا و یورپ میں سونا مہنگا اور ایشیا میں سستا ہوگیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا و یورپ میں سونا مہنگا اور ایشیا میں سستا ہوگیا۔ Gold GoldRates Market Europe America Asia Rates Business

فیڈرل ریزرو چیف کا کورنا متاثرہ ملکی معیشت کے لیے مزید اقدامات کا عہد ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1709.75 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1716.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.

6 فیصد بڑھ کر 1712.83 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1719.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے دن کے ا?خری لمحات میں نرخ 1701.43 ڈالر فی اونس پر مستحکم جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ1705.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95500 روپے اور دس گرام سونا 81875روپے پر مستحکم رہا Good news 🥰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ ARYNews COVID19 Who is this guy since lockdown starts. I Have seen him in every pitcure ....🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھنے لگیںدنیا کے طاقتور ترین ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھتی ہی جارہی ہیں، جہاں 13 لاکھ 80 ہزار 235 افراد مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔ تم میڈیا والے دجال کے چیلے ھو, تمہاری آخرت بہت سخت ھوگا انشاءالله. خدا کی لعنت ہو تم پر یاجوج ماجوج کی قوم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں پھنسی میرا کی وطن واپسی - Entertainment - Dawn NewsChor_Pakistan_wapis_kab_ai_ga
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »