امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت انجیلا میرکل نے ٹھکرا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برلن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے دعوت ٹھکرا دی ہے۔

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جی 7 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن اخبار پولیٹیکو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے اس میں شرکت کے لیے واشنگٹن آنے کی دعوت دی تھی تاہم کورونا وائرس کی وبا کے سبب جرمن چانسلر نے معذرت کر لی ہے۔

جی 7 سربراہی کانفرنس گزشتہ مارچ میں ہونا تھی جو کورونا وائرس کی وبا کے سبب ملتوی کر دی گئی تھی۔ اب جبکہ بیشتر حکومتیں لاک ڈاؤن میں نرمی کے جتن کر رہی ہیں صدر ٹرمپ کی کوشش ہے کہ اس کانفرنس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما واشنگٹن تشریف لائیں اور ورچوئل کانفرنس کے بجائے عالمی رہنما بذات خود اس میں موجود ہوں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں اس میٹنگ کے لیے عالمی رہنماؤں کی ذاتی شرکت کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ اب جبکہ ہمارا ملک پھر سے عظمت کی طرف لوٹ رہا ہے، میں جی 7 کانفرنس کو واشنگٹن ڈی سی کے عظیم ڈیوڈ کیمپ میں، اسی تاریخ یا پھر اس سے ملتی جلتی تاریخ پر، دوبارہ رکھنا چاہتا ہوں۔ دوسرے ارکان نے بھی اب اپنی واپسی کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ معمول کی زندگی کی واپسی کے لیے بھی ایک عظیم علامت ثابت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maybe Europe is taking new direction towards China 🇨🇳 or in waiting mode

اس کو کہتے ہیں نہ تین میں نہ تیرا میں بیچارہ ٹرمپ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کا صدر ٹرمپ پر ’تشدد کو ہوا دینے‘ کا الزامصدر ٹرمپ کی یہ ٹویٹ امریکی ریاست منی سوٹا میں ایک سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کی پولیس کی تحویل میں ہلاکت کے بعد شہر منو ایپلس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں سے متعلق تھی۔ Twitter is super-power بالکل ٹھیک کیا ہے .He is pathetic leader and have zero patience , he can't even bear a little criticism.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کےسوشل میڈیا کمپنيز سے متعلق ايگزيکٹو آرڈرپر دستخطامريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل ميڈيا کمپنيز سے متعلق ايگزيکٹو آرڈر پر دستخط کر ديے جس کے تحت سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کر دیا گیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت،ایسے ملک نے مذمتی بیان جاری کر دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے یقین کرنا ہی مشکل ہو جائے گاہوانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیوباکی حکومت نےامریکی انتظامیہ کی جانب سےچین کےاندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی مذمت کی ہےاورچین کی جانب سےقومی سلامتی کومضبوط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ عالمی ادارہ صحت سے اپنا تعلق ختم کر رہا ہے - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے 58 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 62 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 65 ہزار کے لگ بھگ ہے جبکہ اموات کی تعداد 1353 ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے چین کے ساتھ مل کر دنیا کو وائرس کے حوالے سے گمراہ کیا۔ یہ کیا انسان ہے؟ امریکا کو اتنی تکلیف کرونا نے نہیں دی جتنی اس کی چولیاں ان کا جینا حرام کر دہی ہیں۔ انکل ٹرمپ کو بتیانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام بھی آتا ہے؟ جب سے ای سسرا کورونا وائرس شروع ہوا ہے جب دیکھو بتیائے جا رہے ہیں، بتیائے جا رہے ہیں. کبھی چائنہ کی طرف منہ کر کے بتیاتے ہیں کبھی WHO کی طرف منہ کرلیتے ہیں. سٹھیا وٹھیا گئے ہیں شاید..... Seems & means today StateDept realDonaldTrump in admitting USA is no more so called Supper Power
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں ترمیم کے حکمنامے پر دستخط کر دیےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کسی حد تک ختم کرنے لیے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایگزیکٹیو آرڈر کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس ’سلیکٹیو سینسر شپ‘ میں ملوث ہیں۔ Media firms also misusing their accounts for the sake of their ads and collections? Uncounted messages find WhiteHouse ? They need uncounted employees to check those incoming messages from Tech firms? ٹرمپ نے برملا کینہ پروری کا ثبوت دیا ہے۔ یہ جو آزادی رات کے بڑے مامے بنے پھرتے تھے۔ اپنے جھوٹ پکڑے گئے تو بولنے پر پابندی۔ انکے بھی پول کھل گئے ۂیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »