امریکا میں بھی بچوں کے مقبول ترین ناموں میں 'محمد' شامل - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ نام سعودی عرب یا کسی اسلامی ملک میں نہیں بلکہ۔۔۔ babyboy names DawnNews muhammad

رواں برس امریکا میں نومولود بچوں کے رکھے جانے والے 10 مقبول ناموں کی فہرست سامنے آگئی جس میں نام 'محمد' بھی پہلی بار جگہ بنانے میں کامیاب رہا۔ڈیٹا کے مطابق رواں سال امریکا میں بچوں کے سب سے زیادہ رکھے جانے والے دس ناموں میں دو عربی نام محمد اور عالیہ بھی شامل ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ رواں سال امریکا میں صوفیہ نام سب سے زیادہ مقبول ثابت ہوا، جبکہ لڑکوں میں لیام نام ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔امریکا میں لڑکوں کے رکھے جانے والے مزید مقبول ناموں میں جیکشن، نوح، ایڈن اور گریسن شامل ہیں جبکہ لڑکیوں کے لیے اولیویا، ایما، ایوا اور ایریا جیسے نام مقبول رہے۔بےبی سینٹر کی ایڈیٹر لنڈا مورے کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مسلمان گھرانے عموماً پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے نام پر اپنے بیٹوں کا نام رکھتے...

امریکا کی سوشل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈیٹا کے مطابق سال 2000 میں نام 'محمد' 620 نمبر پر تھا جبکہ 2018 تک یہ 345 پر آگیا۔ اس کے علاوہ امریکا میں نام 'محمد' کے لیے رائج مختلف حروف تحجی کو ایک کر دیا جائے تو یہ تعداد اور بڑھ جائے گی۔برطانیہ میں محمد نام 2017 سے مقبول ترین یا سرفہرست پوزیشن پر ہے جبکہ 2014 اور 2015 میں بھی یہ سرفہرست رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dawn aap it ne slow kyun ho.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں موجود نواز شریف کے علاج کا معاملہ بھی لٹک گیا، وجہ بھی سامنے آگئیلندن/لاہور(ویب ڈیسک) کرسمس کی چھٹیوں کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کو دماغ کو خون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں زیرتربیت سعودی طلبا طیارہ نہیں اڑاسکیں گےواشنگٹن:امریکا میں زیرتعلیم سعودی طلبا طیارہ اڑانے اوردیگرعملی مشقوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے ، پابندی فلوریڈا بحری اڈے پرفائرنگ کے واقعہ۔کےبعدلگائی گئی ہے۔ hahahaha kitna darpok nikla america bahadur
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور America USArmy USSoldiersInAfghanistan POTUS StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn News🖕 American forces have been fighting war with invisible enemies in Afghanistan for nearly 2 decades now and during this war they killed friends and foes together, they are now preparing to leave Afghanistan as defeated warriors War for peace is like fucking virginity
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاکامریکا کی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ سے پولیس افسرسمیت6افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعلاقے میں خوف و ہراس، جرسی سٹی کےتمام اسکول بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »