امریکہ کے سابق وزیر دفاع کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk DonaldTrump JamesMattis

امریکہ کے سابق وزیر دفاع جیمز میٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے امریکہ کے عوام کو متحد کرنے کی کوشش نہیں کی۔

The Atantic Magazine کو دئیے گئے ایک بیان میں جیمز میٹس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے عوام کو ایک ایسے وقت میں تقسیم کررہے ہیں جب وہ نسلی نا انصافی اور پولیس کے مظالم میں جکڑے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سابق وزیر دفاعڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سابق وزیر دفاع FormerDefenseSecretary JamesMattis DonaldTrump TryingToDivideAmerica realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn NewsUniversity k student's ki koi awaaz ni sun rhaaa. CancelIPUexams Promote_Students_Save_Life
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ سول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ہنگامے: گولی لگنے اور تیزدھار آلے کے وار سے دو پولیس اہلکار زخمیامریکہ میں ہنگامے: گولی لگنے اور تیزدھار آلے کے وار سے دو پولیس اہلکار زخمی USA AmericaProtests BlackLivesMatter Police Injured GeorgeFloyd MinneapolisPolice MinneapolisRiots realDonaldTrump UN StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتواشنگٹن : امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر طاقتکے استعمال کی مخالفت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »