امریکی صدر نے ترکی سے تمام اقتصادی پابندیاں ہٹادیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Washington

واشنگٹن: شام میں جنگ بندی پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی سے تمام اقتصادی پابندیاں ہٹادی ہیں۔

برطانوی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ترکی نے کردوں کے خلاف جنگ بندی کرکےدانش مندانہ فیصلہ کیا۔ لہذا ترکی پر عائد تمام اقتصادی پابندیاں اٹھائی جاتی ہیں۔ ٹرمپ نے کہاکہ اب روس، ترکی اور کردوں کو یقینی بنانا ہوگاکہ داعش کسی اور علاقے پر قبضہ نہ کریں۔اس سے پہلے روس ترکی اور روس میں معاہدہ ہواکہ شام کےسرحدی علاقوں میں تیس کلومیٹرز تک سیف زون قائم کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑائی ختم ہو گئی، ترکی، شام بارڈر پر بڑی کامیابی ملی: امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور شام کی سرحد پر ہمیں بڑی کامیابی ملی ہے، سیف زون بن گیا ہے۔ لڑائی تو روس نے ختم کروائی ھے مکار لومڑی کے بچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانگو : بس حادثہ کی تحقیقات شروع ، صدر نے دورہ جاپان ملتوی کردیاکانگو : بس حادثہ کی تحقیقات شروع ، صدر نے دورہ جاپان ملتوی کردیا Congo BusAccident Investigation People Killed Injured President JapanTour Cancelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پھر تشویش ظاہر کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے ٹیکس محتسب کی سفارشات کیخلاف ایف بی آرکی اپیل خارج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے سونے کی کھربوں روپے مالیت کی غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینڈا انتخابات: ٹروڈو کی کامیابی پر امریکی صدرکی مبارکباد - Newsone Urduانتخابات میں کامیابی پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفسیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےجسٹن ٹروڈو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی بہتری کے لیے ٹروڈو کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جاپانی شہنشاہ کی تاج پوشی کی تقریب، صدر عارف علوی بھی شریکٹوکیو: جاپانی شہنشاہ ناروہیتو کی تاج پوشی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کے صدر ڈاکٹرعارف علوی سمیت 180 ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »