امریکہ میں انسان اپنے کتوں کی رکھوالی کرنے پر مجبور -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں انسان اپنے کتوں کی رکھوالی کرنے پر مجبور ARYNewsUrdu

یہ کتے جسامت میں چھوٹے ہوتے ہیں اور کیونکہ ان کی فطرت دوستانہ ہوتی ہے انہیں پکڑنا آسان ہوتا ہے، یہ کتے بلیک مارکیٹ میں ہزاروں ڈالر کے عوض فروخت ہوتے ہیں۔ یہ”اسٹارز کے کتے” ہونے کا بھی اعزاز بھی رکھتے ہیں یعنی کئی مشہور شخصیات کے پاس یہی فرنچ بل ڈاگز ہیں۔

سپر سٹار گلوکارہ نے اپنے کتوں کی واپسی پر پانچ لاکھ ڈالر کا انعام رکھا، جس کے بعد انہیں اپنے کتے واپس مل گئے۔ اس کیس میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار بھی کیا تھا۔ ان میں سے ایک شخص نے سارہ ورہوس نامی ان خاتون کو بری طرح مارا اور ان کے پانچ ماہ کے فرنچ بل ڈاگ لے کر ساتھ فرار ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں مذکورہ خاتون کا سوجا ہوا چہرہ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کی یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے لوگ بازیاب مشتبہ شخص بھی مارا گیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر راہب سمیت 4  افراد کو  یرغمال بنانے والا شخص ہلاک کردیا گیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاریٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ARYNewsUrdu ع : زیروزبر! لمحے میں ہو جاتی ہے دنیا اور لوگ سمجھتے ہیں کہ! سب کچھ یہی ہے بس اللہ تعالٰی! ایمان پر زندہ رکھے اور ایمان پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین talal_ahmed19 itisnotfear follow me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حکومتوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوادعالم کو ٹیم میں شامل کرنے کی کس نے مخالفت کی؟ اہم انکشافمصباح نے فواد عالم کو منتخب کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فواد اسکواڈ میں شامل ہوا تو وہ صرف ٹیم کیساتھ مسافر کی حیثیت سے ہوں گے۔ اس کا سفر کرنا بھی نی بنتا to yhe chota fawad ko slect krta agher misbha na khelta to pher log osye pochty jab wo 15 mae hi nai aya to pher gatya pan ki zorrat hai? wasye b agher misbha ko etni taqleef thi fawad sae to misbha nae selector bnty hi Q select kia fawad ko Ye jhoot bol raha hai q k misbah ne chief selector ban kr hi fawad ko team main select kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19 اہلکار بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »