امریکہ میں دو خواتین سمیت چار افراد کی درد ناک ہلاکت -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں دو خواتین سمیت چار افراد کی درد ناک ہلاکت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر ٹاکوما میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دو خواتین سمیت چار افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کی دوپہر کو ہونے والی فائرنگ کے حوالے سے ٹاکوما پولیس ڈیپارٹمنٹ نے امریکی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے ٹوئٹر پر بتایا کہ دو خواتین اور ایک مرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک مرد کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ اس کے بعد ساڑھے چھ بجے پولیس نے ٹویٹ کی کہ ہسپتال لے جائے جانے والے شخص کی بھی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے دی نیوز ٹریبیون کو بتایا کہ مرنے والے افراد بالغ نظر آرہے تھے، پولیس نے بتایا کہ فائرنگ شہر کے مشرقی علاقے کے قریب ایوریٹ سٹریٹ کے 4200 بلاک پر ہوئی۔

پولیس کی ترجمان وینڈی ہیڈو نے اخبار کو بتایا کہ فائرنگ ایک رہائش گاہ کے پیچھے ایک گلی میں ہوئی اور اور مرنے والا ایک شخص رہائش گاہ کے سامنے والی گلی میں پایا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لوگ علاقے سے دور رہیں کیونکہ ابھی خطرہ برقرار ہے، سراغ رساں اور پولیس کا دوسرا عملہ واقعے کی جگہ پر موجود ہیں تاہم مزید معلومات فوری طور پر دستیاب نہیں ہوسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں ’مردہ دماغ‘ شخص میں سور کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ - BBC News اردوامریکہ میں ڈاکٹروں نے کامیابی کے ساتھ ایک ایسے شخص کے جسم میں سور کا گردہ ٹرانسپلانٹ کیا ہے جس کا دماغ مردہ ہو چکا ہے۔ Mzak ho ria ay mtlb kuch b yar In Assam , India , some 20 years ago a doctor had successfully done this ( pig liver transplant in human) and petient were lived for more than one week . But later petient was died and doctor was put on behind jail 🥺😔 مشہور bollywood movie کا dialogue یاد آ گیا “ سور کے بچوں “ وہ دو تھے اور تم تین ، پھر بھی واپس آ گے ، خالی ہاتھ 🙄😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروفانڈونیشیا ،بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروف Indonesia Bogor Farmers HarvestRice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات میں شادیتعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازتعرب امارات میں شادی،تعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازت UAE Gatherings Weddings Attendance Allowed Increased CoronaVirusPandemic UAEmediaoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »