امریکی ڈالر 60 پیسے مہنگا ہو کر 166.14 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر مزید 60 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کو ایک مرتبہ پھر پر لگ گئے ہیں، ایک موقع پر امریکی ڈالر 167 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

آج کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی مزید 60 پیسے مہنگی ہو گئی ہے جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر 166 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 47 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں میں 4.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے ریٹ مستحکم رہے ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 165 روپے پر فروخت ہوا۔ گذشتہ ہفتے ڈالر مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 680 ارب روپے کا اضافہ ہوا ۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 167 روپے 50 پیسے پر ٹریڈنگکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج مزید اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی 167 روپے 50 پیسے پر ٹریڈنگ کرتی رہی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 96 پیسے مہنگاانٹر بینک میں ڈالر 96 پیسے مہنگا Interbank US Dollar Increase Against Pakistani Rupee FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار ، انٹربینک میں ڈالر ایک مرتبہ پھر سے مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور اب اس نے معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا ہے جس کے اثرات ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu Idhr bhi bhot hn is larki jesy log An Indian Doctor Scholar has said that those who eat meat of large animals do have friendly Coronavirus that may be traced through Coronavirus detection kit too as both have resembling codes without illness symptoms. استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے: امریکی صدربہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے: امریکی صدر US President Trump CcoronaVirus Control Soon StateDept POTUS Covid_19 America CoronavirusOutbreak realDonaldTrump CoronaUpdate
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”میں آپ سے کہتا ہوں اچھا بنیں اور دھمکی نہ دیں“امریکی صدر ایک بار پھر صحافی سے الجھ پڑےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران صحافی سے پھر الجھ پڑے۔ٹرمپ نے خاتون صحافی پر تنقید کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »