امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات شوکت ترین نے جمعرات کو آئی ایم ایف سے بات چیت ختم کیے بغیر واشنگٹن سے چلے گئے ، جس کی وجہ سے پاکستانی انٹر بینک مارکیٹ پر مزید دباؤ آسکتا ہے اور پاکستانی کرنسی مزید گر سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL GoNiaziGo

O my god 😮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیاامریکی ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا اور ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 174 روپے 30 پیسے تک جا پہنچا۔تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی تاریخی بے قدری؛ امریکی ڈالر 173.53 روپے کا ہوگیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل میں تاخیر سے درآمدکنندگان کی ڈالر طلب میں اضافہ ہوا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن Pakistan k dushmano k haathon mein hukomat do gy to ye he kuch ho ga Good news for freelancers.. lol GoImranGo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیا ریکارڈ قائم ، امریکی ڈالر 173 روپے سے بھی تجاوز کرگیاکراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسےاضافے سے173روپے50 پیسے کا ہوگیا۔ تم لوگ بس یہی منحوس خبریں بتاتے رہنا ۔۔منحوس شکل Ley tabdeeli 200 Tak jaega
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاریاللہ تعالیٰ ھمارے روپے کو عزت دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »