کورونا وائرس سے امریکا میں اموات کی تعداد 81 ہزار 634 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 2 لاکھ 19ہزار 839 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
جنوبی کوریا میں لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے، چند دنوں میں نائٹ کلب سے جڑے 100 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری بیساکوف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، اس حوالے سے دیمتری بیساکوف نے بتایا کہ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
تم میڈیا والے دجال کے چیلے ھو, تمہاری آخرت بہت سخت ھوگا انشاءالله. خدا کی لعنت ہو تم پر یاجوج ماجوج کی قوم
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
چینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چُرانے کی کوشش کررہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےمردوں میں جنسی کمزوری دور کرنے والی اس دوا کو ایک طرح کا انقلاب قرار دیا گیا تھا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے بنانے والی کمپنی نے درحقیقت اسے دل میں خون کے بہاؤ کو سہل کرنے کے لیے تیار کیا تھا؟ Plz tell us
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »