امریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیے SamaaTV

Posted: May 30, 2020 | Last Updated: 51 mins ago

وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ عالمی ادارہ صحت پر چین کا مکمل کنٹرول ہوچکا ہے۔ چین نے کرونا کے حوالے حقائق کو دنیا سے خفیہ رکھا اورڈبلیو ایچ او کو بھی حقائق بتانے سے روکا جس کی وجہ سے کرونا کو ابتدا میں ہی روکنے میں ناکامی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GOOD thing. Pakistan should do the same.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے تعلق توڑدیا،کیاالزامات لگائے؟خبرآگئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکانے پہلےڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ معطل کی اور اب ہر قسم کا تعلق ہی ختم کر دیا۔ سی این این کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ شروع کردی، نیپرا نے بھانڈا پھوڑ دیاکراچی: (دنیا نیوز) کے الیکٹرک کی جانب سے جان بوجھ کر پاور پلانٹس کم صلاحیت پر چلانے اور لوڈشیڈنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سال سے کم بجلی پیدا کرکے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ KElectricPk Shame on K Electric Hello KElectricPk ! Please reply...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ عالمی ادارہ صحت سے اپنا تعلق ختم کر رہا ہے - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے 58 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 62 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 65 ہزار کے لگ بھگ ہے جبکہ اموات کی تعداد 1353 ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے چین کے ساتھ مل کر دنیا کو وائرس کے حوالے سے گمراہ کیا۔ یہ کیا انسان ہے؟ امریکا کو اتنی تکلیف کرونا نے نہیں دی جتنی اس کی چولیاں ان کا جینا حرام کر دہی ہیں۔ انکل ٹرمپ کو بتیانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام بھی آتا ہے؟ جب سے ای سسرا کورونا وائرس شروع ہوا ہے جب دیکھو بتیائے جا رہے ہیں، بتیائے جا رہے ہیں. کبھی چائنہ کی طرف منہ کر کے بتیاتے ہیں کبھی WHO کی طرف منہ کرلیتے ہیں. سٹھیا وٹھیا گئے ہیں شاید..... Seems & means today StateDept realDonaldTrump in admitting USA is no more so called Supper Power
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا چاہتے ہوئے بھی چین سے پنگا کیوں نہیں لے پارہا ہے؟ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیںامریکا میں صرف 4 ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوزکر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کو سیاہ فام کی ہلاکت پر سخت ایکشن لینا چاہیے، میشال بیچلیٹاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشال بیچلیٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو سیاہ فام شخص کو تشدد سے ہلاک کرنے میں ملوث پولیس اہل کاروں کے خلاف سخت ایکشن اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »