امریکی ڈالر کی اونچی اڑان 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا Dollar Rupee InterBank

ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 173روپے96پیسے پراوپن ہوا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 173.

96 سے بڑھ کر 174 روپے 30روپے تک جا پہنچا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات شوکت ترین نے جمعرات کو آئی ایم ایف سے بات چیت ختم کیے بغیر واشنگٹن سے چلے گئے ، جس کی وجہ سے پاکستانی انٹر بینک مارکیٹ پر مزید دباؤ آسکتا ہے اور پاکستانی کرنسی مزید گر سکتی ہے۔خیال رہے ایکسچینج کمپنیزایسوی ایشن آف پاکستان کےسیکرٹری جنرل ظفر پراچہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی اطلاعا ت پرانٹربینک ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، ڈالرکی خریداری بڑھنے سے روپے پر دباؤآیا اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی تاریخی بے قدری؛ امریکی ڈالر 173.53 روپے کا ہوگیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل میں تاخیر سے درآمدکنندگان کی ڈالر طلب میں اضافہ ہوا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن Pakistan k dushmano k haathon mein hukomat do gy to ye he kuch ho ga Good news for freelancers.. lol GoImranGo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاریاللہ تعالیٰ ھمارے روپے کو عزت دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »