امریکا نے بیجنگ اولیمپکس کا سفارتی بائکاٹ کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:08 AM, 7 Dec, 2021, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکا نے ایک اور دبنگ اعلان کرتے ہوئے چین میں ہونے والی سرمائی اولمپیکس کا سفارتی بائیکاٹ کر دیا ہے۔

واشنگٹن: امریکا نے ایک اور دبنگ اعلان کرتے ہوئے چین میں ہونے والی سرمائی اولمپیکس کا سفارتی بائیکاٹ کر دیا ہے۔

سرمائی اولمپکس 2022 کے بین الاقوامی بائیکاٹ کے مطالبات کے بعد بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ فروری میں چین میں منعقد ہونے والے کھیلوں کے عالمی مقابلے میں امریکی حکومت کا کوئی عہدیدار شرکت نہیں کرے گا۔ گزشتہ دنوں سی این این نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ امریکی کھلاڑیوں کو شمولیت سے روکے بغیر بائیڈن انتظامیہ کا پیچھے ہٹنا اور بین الاقوامی سطح پر چین کو ایک پیغام بھیجے گا۔چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج میں برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت متعدد مغربی ممالک کی طرف سے سفارتی بائیکاٹ کے مطالبات کے بعد اس خبر کی بازگشت سنائی دی گئی تھی۔

نومبر2021 میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلیفون کال کے فوری بعداشارہ دیا تھا کہ ہوسکتا ہے وہ کھیلوں کا سفارتی بائیکاٹ کریں۔ وائٹ ہاؤس کے تحریری بیان کے مطابق صدر بائیڈن نے سنکیانگ، تبت اور ہانگ کانگ میں طرز عمل کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا اور امریکہ کی طرف سے 41 سال میں اولمپکس کا یہ دوسرا بائیکاٹ ہے اور اس سے پہلے جمی کارٹر انتظامیہ نے1980 میں بائیکاٹ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفتر خارجہ نے بیرون ملک سفارتی عملے کو مالی مشکلات کی خبریں مسترد کردیں - ایکسپریس اردوتمام وسائل فراہم کیے جاتے ہیں، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ یہاں پاکستان کا نہیں مانتے بیرونی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عجیب فرقہ ہے ان کا جس میں جھوٹ اور تہمت ریاکاری کو اولین پوزیشن پر رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت نے سفارتی ویزے جاری کر دیے - ایکسپریس اردو2019ء کے بعد پاکستان نے 6، بھارت نے 20 سفارت کاروں کو ویزے دیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیںکورونا کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیں US Donated Additional Million pfizer Vaccine Doses Pakistan StateDept usembislamabad MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیابھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیا ARYNewsUrdu میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 HAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHA....... 𝐴𝑝𝑝 𝐾𝑜 𝐴𝑔𝑎𝑟 𝐾𝑜𝑖 𝑁𝑒𝑤𝑠 𝑁𝑎 𝑀𝑖𝑙𝑙𝑒 𝑇𝑜 𝐴𝑝𝑝 𝑌𝑎ℎ𝑖 𝐾𝑢𝑐ℎ 𝐷𝑒𝑘ℎ𝑎 𝐾𝑎𝑟 𝑇𝑅𝑃 𝑙𝑒𝑎𝑡𝑦 𝐻𝑜 𝑅𝑒𝑎𝑙𝑙𝑦 (*-*)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانےوالوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا مراد سعیدعمر کوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر  مواصلات مراد سعید نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے تو جو آپ نےالیکشن سے پہلے تقریر کی تھی وہ بھی سب کو یاد ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بہت ضروری ہے Intehaaaeee gandiii nasal
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »