امریکا چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu America China

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایشیا سوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چین کے ساتھ براہ راست روابط بڑھانے کے لیے تیار ہے، امریکا چین کے ساتھ نئی سرد جنگ نہیں چاہتا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم تنازعات یا نئی سرد جنگ کی تلاش میں نہیں ہیں، اس کے برعکس ہم دونوں سے بچنے کے لیے پُر عزم ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے دور میں امریکا اور چین کے تعلقات کئی دہائیوں میں اپنی نچلی ترین سطح پر آگئے اور موجود صدر جوبائیڈن کے دور میں مزید تنزلی کا شکار ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

امریکہ نے 22 کروڑ لوگ بغیر تنخوا غلام بناۓ ہیں ۔۔۔ امریکہ اس غلاموں کے کوٸ خیال نہیں رکھتے ہے پھر بھی یہ غلام بھوکی پیٹ امریکہ کی خدمت کلیۓ تیار ہوتے ہیں ۔۔۔۔ دونیا کہا تک پہنچ گیا پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق اب بھی لندن سے مفرور ہے پھر بھی پولیس کو ارڈر دیتاہے

OfficialDGISPR CMShehbaz US changed it's foreign policy for the greater benefit of its people. This is exactly what Imran Khan was trying to do for us but unfortunately local traitors didn't let him do that.

اور ھمارے جنلرز امریکہ کے سامنے

BEST NEWS

America ka wafadar kuta jou Pakistan ma heen unko takleef ho ge ab.. cherry blossom

NomanAkbar18 ابھی تو شروعات ھے روس کے سامنے اور پاکستان کے سامنے بھی گھٹنے ٹیکے گا بلکہ پاکستان سے سفارتی عملہ بھی واپس بُلائے گا ان شاء الله تعاليٰ

اوتھے رکھ

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا پاکستانی صحافیوں صابر شاکر، ارشد شریف کے خلاف مقدمات پر اظہار تشویشامریکا کا پاکستانی صحافیوں صابر شاکر، ارشد شریف کے خلاف مقدمات پر اظہار تشویش مزید تفصیلات: arynewsurdu In kutu ki sympathy hamain nahi chaiye امریکی سازش ImranKhanPTI Who the hell USA interfere in our internal news- shame on them!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا: امریکی صدر جو بائیڈنٹوکیو: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو امریکا عسکری طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں، امریکاواشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے نیڈپرائس نے پاکستان میں امریکی سفیرکی عمران خان سے ممکنہ ملاقات کے بارے میں ٹھوس بیان دینے سے گریز کیا ناظرین اسے کہتے ہیں بکواس۔ دیکھتے ساتھ ہی لعنت بھیجیں۔ پاکستان کو کیوں ساری دنیا معیشت میں خوشحال ھو جاے گی اپنی لگی ھوی پابندیاں ھٹا دو۔۔۔۔ 🤕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہطیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا: ترجمان پاک فضائیہ اس میں عمران خان تو نہیں تھا؟ کسی پی ٹی آئی کے کارکن نے جھنڈا دے مارا ہوگا نیچے سے YA ALLAH Teri qodrat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ’منکی پوکس‘ کیس رپورٹ ہونے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا اور امریکہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ’منکی پوکس‘ کی بیماری کے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر افواہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا: امریکی صدر جو بائیڈنٹوکیو: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو امریکا عسکری طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »