امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ USA NavyFighterJet Crashed

طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق بحریہ کا ٹی 45 گوشاک طیارہ تربیتی مشن پر تھا کہ ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں گر کر تباہ ہو گیا۔یہ واقعہ اتوار کی صبح کو پیش آیا، طیارے میں موجود دونوں فوجی پائلٹس شمالی ٹیکساس کے ایک گھر کے پچھلے حصے میں طیارے کے گرنے سے قبل ہنگامی طور پر نکل آئے تھے، تاہم وہ گر کر شدید زخمی ہو گئے۔طیارہ حادثے کی وجہ سے تین گھروں کو شدید نقصان پہنچا، مقامی

حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حادثے میں کوئی شہری زخمی نہیں ہوا، تاہم ایک پائلٹ کا پیراشوٹ بجلی کی لائن میں پھنس گیا، جب کہ دوسرا بھی قریب ہی ملا، پولیس حکام کے مطابق ایک پائلٹ کی حالت تشویش ناک ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں پائلٹس میں ایک انسٹرکٹر تھا جب کہ دوسرا ان کا زیر تربیت طالب علم تھا، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں   ہیں۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ امریکا، اہم ملاقاتیںپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا دورہ امریکا جاری ہے جہاں انہوں نے انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے ہماری ٹیکنولوجی کا غلط استعمال کیا، امریکی کمپنیامریکی کمپنی کا بھارت پر ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا الزام تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، امریکی ٹیکنالوجی سے پاکستان اور چین کی جاسوسی کرتا ریا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی دارالحکومت کا ایک بار پھر گھیراﺅکیپٹل ہل کے اردگرد باڑ لاک ڈاﺅن لگادیاگیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال 6جنوری کے روز سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کی عمارتوں پر دھاوا بول دیا تھا اور توڑ پھوڑ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم کی کوششوں کا معترفامریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم کی کوششوں کا معترف ARYNewsUrdu میری ARY سے ایک ریکوسٹ ھےاگر گورنمنٹ ھماری بات نیں سنتی تو نیوز والے تو سنیں میں آپ سے ایک خبر شیئر کرنا چاھتا ھوں پلیز مجھے بتایئں۔یا پھر مجے ارشد صاحب کا ای میل آئی ڈی دیں۔ لگتا ہے کہ گلین بیک کا خط ان تمام ضمیر فروش لفافوں پر بیگون اسپرے والا کام گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »