امریکہ، تائیوان ایف 16 معاہدہ، چین کی دھمکی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ گنگ شوانگ کہتے ہیں کہ یہ فروخت بین الاقوامی قوانین، بین الاقوامی تعلقات اور ’ون چائنا‘ پالیسی کی خلاف ورزی ہے، جس کے تحت امریکہ یہ تسلیم کرتا ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے۔

چین تائیوان کو اپنا علاقہ سمجھتا ہے جسے بقول چین کے اس کے ساتھ مل جانا چاہیئے۔ اس کے لیے چین طاقت کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرے گا۔یو ایس ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے منگل کو ایک سرکاری نوٹیفیکیشن کے ذریعے کانگریس کو اس معاہدے کے بارے میں مطلع کیا۔اس میں کہا گیا کہ یہ معاہدہ امریکی قومی مفاد میں ہے اور اس سے تائیوان کی سکیورٹی بہتر ہو گی۔

چینی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ گنگ شوانگ کہتے ہیں کہ یہ فروخت بین الاقوامی قوانین، بین الاقوامی تعلقات اور ’ون چائنا‘ پالیسی کی خلاف ورزی ہے، جس کے تحت امریکہ یہ تسلیم کرتا ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے اور اس کے باقاعدہ تعلقات تائیوان سے نہیں صرف چین سے ہونے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ چین اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، جن میں ان کمپنیوں کے پر اقتصادیاں پابندیاں بھی شامل ہوں گی جو اس معاہدے میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادتعلماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ ایران کشیدگی کے خطے پر اثراتبرطانیہ کے زیر انتظام جبرالٹر، مسلمانوں میں ’’جبل الطارق‘‘ کے نام سے مشہور ہے اور ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ تین اطراف سے سمندر سے گھرا اور... کالم پڑھئے: تحریر: مرزا اشتیاق بیگ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں:امریکہ America NorthKorea StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مودی کی امریکہ آمد کے موقع پر بڑے اقدام کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ شام کے مہاجرین کےلئے جاری سماجی پروگراموں کی مدد کرے: لبنانی وزیرامریکہ شام کے مہاجرین کےلئے جاری سماجی پروگراموں کی مدد کرے: لبنانی وزیر LebaneseMinister America Syria Help SocialPrograms RichardKuyumjian
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحت کے لیے ایلو ویرا کے یہ فائدے جانتے ہیں؟ - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »