امریکا میں فائرنگ سے ہالی ووڈ اداکارہ قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں فائرنگ سے ہالی ووڈ اداکارہ قتل ARYNewsUrdu

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی چائلڈ آرٹسٹ جونشل الیگزینڈر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جان کی بازی ہار گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ہالی ووڈ فلموں میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کرنے والی 22 سالہ اداکارہ جونشل الیکزینڈر ماری گئیں۔ واقعے کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں کہ مقتولہ اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گاڑی میں سفر کررہی تھیں کہ اچانک نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، حملے میں 22 سالہ لڑکی موقع پر ہی دم توڑ گئی جب کہ ساتھی نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔

امریکی پولیس ابتدائی تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ حملہ آور جونشل الیکزینڈر کو نہیں بلکہ ان کو دوست کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ خیال رہے جونشل الیکزینڈر نے 2012 میں 12 برس کی عمر میں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد یافتہ فلم ’’بیسٹس آف دی سدرن وائلڈ‘‘ میں بطور چائلد آرٹسٹ کام کیا تھا بعدازاں انہوں نے فلمی دنیا کو چھوڑ کر ہوٹل میں ملازمت شروع کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Strongly condemned. My thoughts and prayers are with her family.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں، فائرنگ سے ایک ہلاک 5 افراد زخمی -کراچی میں ڈاکو ایک بار پھر بے قابو ہوگئے، جیکسن گلشن سکندر میں موبائل شاپ لوٹ لی جبکہ 35 لاکھ روپے چھیننے والے مسلح رہزنوں کے خلاف مقدمہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے بیٹا ہلاک اور ماں زخمی - ایکسپریس اردومعمولی تلخ کلامی نے دو طرفہ فائرنگ کی صورت اختیار کرلی اللّٰہ تعالیٰ معاف فرما ✨✨🥀💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں 1 لاکھ سے زائد نئے کرونا کیسز رپورٹ، اومیکرون کیسز بھی شاملامریکا میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے متعدد کیسز سامنے آگئے، نیویارک میں 5 افراد اومیکرون وائرس سے متاثر ہوئے۔ Zabardast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2021 میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے فنکار - ایکسپریس اردویاہو نے بھارت میں 2021 کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی.محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپس میں تصادم وی سی آفس میں بھی توڑ پھوڑلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ ایک گروپ نے وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کرکے اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »