امریکی شہریوں کی اکثریت مظاہرین کی حامی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی شہریوں کی اکثریت مظاہرین کی حامی تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حامی ہے اور صدر ٹرمپ کے جوابی سخت اقدامات کی طرفدار نہیں۔ یہ بات رائٹرز ایپسوس سروے میں سامنے آئی ہے۔

امریکا میں مظاہرے ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام شہری جورج فلائیڈ کو سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاک کیے جانے کے خلاف جاری ہیں۔سروے کے مطابق چونسٹھ فیصد بالغ امریکی مظاہرین کے طرفدار ہیں۔ ستائس فیصد مخالف ہیں جبکہ نو فیصد کی اس بارے میں کوئی رائے نہیں۔ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ پچپن فیصد سے زائد امریکیوں کے نزدیک مظاہرین سے نمٹنے کے لیے صدر ٹرمپ کے اقدامات درست نہیں۔ صرف ایک تہائی افراد نے ان اقدامات کو درست قرار دیا ہے۔ ملک میں صرف انتالیس فیصد افراد سمجھتے ہیں کہ صدر ٹرمپ اپنے منصب کا درست استعمال کر رہے ہیں۔

ایک اور سروے کے مطابق صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن کی مقبولیت میں رکارڈ دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آزاد ووٹرز کی بھی دو گنا تعداد ٹرمپ کی حامی نہیں رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کی امن و امان کی بحالی کے لیے فوج تعینات کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »