امریکا نے 51 ممالک سے طبی آلات منگوا لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے 51 ممالک سے طبی آلات منگوا لیے ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس کرونا ٹاسک فورس کی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے، انھوں نے بتایا کہ ہم 51 ممالک سے طبی آلات منگوا رہے ہیں، پورے ملک میں وینٹی لیٹرز کی کمی کو پورا کیا جا رہا ہے۔

مائیک پنس نے کہا امریکیوں سے درخواست ہے ہمیں 30 روز اور دیں، ہم لوگوں نے ہمت نہیں ہارنی، تمام امریکی صدارتی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کریں، امریکا میں اب تک1.

ڈائریکٹر نیشنل الرجی سینٹر نے کہا کہ ہم کرونا وائرس کی ویکسین بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا کہ اگر حالات کنٹرول نہ کیے گئے تو امریکا میں وائرس سے 2 لاکھ افراد تک ہلاک ہو سکتے ہیں، تاہم امید ہے کہ اس تعداد کو کم کرنے میں ہم کامیاب ہو جائیں گے، اس بات سے کسی کو اختلاف نہیں کہ ہم بد ترین وقت سے گزر رہے ہیں۔

پریس کانفرس سے ایک اور رکن ڈاکٹر ڈیبورا نے کہا کہ امریکا میں آیندہ چند ہفتوں میں اموات کی تعداد بڑھ سکتی ہے، ہمیں بڑی تعداد میں اموات کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ نے بھی شاندار اعلان کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے چھوٹے سے جرثومے نے دنیا کو بیدارکردیا، اللہ سے توبہ کریں:عائشہ سیدراولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے ملیریا کی عام دوا کووڈ 19 مرض کے لیے منظورکرلی - ایکسپریس اردوامریکی محکمہ صحت کے بیان میں کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کی ہنگامی صورتحال میں منظوری دی ہے۔ Strategic move to control panic and fear amongst the masses.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے مطاف کو طواف کے لیے کھول دیا - World - Dawn NewsMashallah well done muslims excellent trou muslims es trah kartay hen allah krona ke waba say njat day ameen m Younis Sunna is dafa saudi hakomat hajj ki adaigi cancel kr dy .is sy bahter ha k mahdood taadad ko hajj krny diya jay.ta k her sal ki tarah is dafa b hajj ada ho ar zyda crowed sy b avoid ho...💓💓💓 Allahuma khair
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »