امریکہ چین کشیدگی اور معاشی جنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب معاشی تنازعات کے ساتھ سفارتی تنازعات بھی جنم لے رہے ہیں جس کی تازہ مثال۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ لنک: DailyJang

امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب معاشی تنازعات کے ساتھ سفارتی تنازعات بھی جنم لے رہے ہیں جس کی تازہ مثال امریکہ کا ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ کو جاسوسی کے الزام میں بند کرنا ہے۔ ’’نیویارک ٹائمز‘‘ کے مطابق دفاع، جدید ٹیکنالوجی، تجارت اور سفارتکاری میں امریکہ اور چین کے مابین تنازع بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ عالمی معیشت کا 40فیصد انحصار امریکہ اور چین پر ہے۔ چین کی سب سے بڑی مارکیٹ امریکہ اور امریکہ کی تیسری بڑی مارکیٹ چین ہے۔ دونوں ممالک کی گڈز اور سروسز کی مجموعی...

امریکہ کی سب سے بڑی ناراضی چین کی ایک بڑی موبائل کمپنی سے ہے جو فائیو جی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں دنیا بھر کی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ چکی ہے اور اِسی خوف سے امریکہ چین تجارتی جنگ شروع ہوئی۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے چین پر یہ کہہ کر تجارتی پابندیاں لگائیں کہ چین کی جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے اُن کا اہم ڈیٹا چینی کمیونسٹ پارٹی کے ہاتھ لگ سکتا ہے اور امریکہ کے بڑے اتحادی برطانیہ نے دبائو میں اُس چینی موبائل کمپنی، جس کے بارے میں امریکہ کا کہنا ہے کہ چین اسے جاسوسی کیلئے استعمال کررہا ہے، پر...

امریکہ خطے میں چین، ایران اور روس کی حکمت عملی سے پریشان ہے جنہوں نے گزشتہ دسمبر میں خلیج اومان میں مشترکہ فوجی مشقیں کی تھیں جو خطے میں امریکی دفاع کیلئے واضح پیغام تھا۔ چین پاکستان کا نہایت قابلِ اعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی سفارتی، مالی اور تجارتی مدد کی ہے۔ 65ارب ڈالر کے سی پیک منصوبوں میں چینی سرمایہ کاری مستقبل میں خطے میں گیم چینجر ثابت ہوگی۔ جنوبی ایشیا میں تیزی سےرونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر میری سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اور فرانس کا بیروت کے متاثرہ عوام کو فوری امداد فراہم کرنے پر اتفاقواشنگٹن (شِنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمنیوئل میکرون نے دھماکوں سے متاثرہ لبنان کے عوام کو فوری امداد فراہم کرنے پر اتفاق کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خوش قسمت ہیں کہ چین جیسا ہمسایہ اور دوست میسر آیا، شہباز شریفمسلم لیگ (ن) کے اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی اور امن و ترقی کے پیامبر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد چین میں ایک اور وائرس پھیلنے لگا ہلاکتوں کا سلسلہ شروعبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے ہزاروں ہلاکتوں کے بعد چین میں ایک اور مہلک وائرس پھیلنا شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں: چیئرمین نیباسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈیا چین کشیدگی: سرحد پر سرد موسم گزارنے کے لیے انڈین فوج کتنی تیار ہے؟ - BBC News اردولداخ میں گزشتہ تین ماہ سے زیادہ عرصے سے انڈین اور چینی افواج مختلف مقامات پر آمنے سامنے ہیں۔ حالانکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن مزید افواج کی تعیناتی اور آنے والے دنوں کی تیاریوں سے انڈین فوج زبردست دباوٴ میں معلوم ہو رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین انتخابات پر اثر انداز ہوگا، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰامریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے صدر ٹرمپ کی شکست یقینی بنانے کے لیے نومبر میں صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »