امریکی بھی پریشان، مگر کس سے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی بھی پریشان، مگر کس سے؟ ARYNewsUrdu

امریکا میں مہنگائی کی بلند ترین شرح نے ملک کی 40 فیصد آبادی پر مشتمل کمزور طبقے کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔

مہنگائی صرف ہمارے ملک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ پوری دنیا اس سے شدید متاثر ہوئی ہے، امریکا جیسی سپر پاور کے عوام کی بھی اس بڑھتی مہنگائی نے نیندیں اڑا دی ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق امریکا جیسے ملک میں کمزور طبقے کو اشیائے خورونوش اور خدمات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے سبب سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس بڑھتی مہنگائی سے صرف غریب اور مزدور ہی نہیں متوسط طبقہ بھی متاثر ہوا ہے اور بڑھتے اخراجات کے باعث ان کے لیے مشکل وقت کے لیے بچت کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ طبقے میں سے اکثر اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا پڑتا ہے اور وہ اپنی آمدنی کا ایک بڑا حصہ اپنے سے زیادہ کمانے والوں کے مقابلے میں خوراک اور رہائش جیسی ضروری چیزوں پر خرچ کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں پانچویں روز بھی ویکسی نیشن کا عمل معطل، شہری پریشانکراچی:صوبے کے سب سے بڑے میگا سینٹر میں پانچویں روز بھی احتجاجی طور پر کام بند ہے،ملازمین نے تنخواہوں کی ادائیگی تک کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی شہری ’مینڈک‘ کا نشہ کرنے لگےامریکی شہری ’مینڈک‘ کا نشہ کرنے لگے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ 3 پولیس اہلکار زخمیامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نیتجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے نے ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ٹویٹ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے: روسروس نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر۔۔اپنا نمبر ظاہر کئے بغیر کسی کو بھی میسج کریںواٹس ایپ کی طرف سے مزے مزے کے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کیسا رہے اگر آپ اپنی شناخت ظاہر کئے بغیر ہی اپنے دوستوں ، فیملی اور رشتے داروں کو واٹس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزداراور عوام پاکستان کو حکومت بھی وہ ملی جو شیخ چلی جیسی باتیں جھوٹے وعدے لارے سبز باغ دیکھانے کرپشن اور قرض لینے میں ماہر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »