امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو بائیڈن کا دورہ یورپ: امریکی صدر کے زیر استعمال ائیر فورس ون جہاز، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

امریکی صدر کا یہ جہاز برطانیہ کے علاقے سفولک میں فضائیہ کے اڈے آر اے ایف ملڈنہال میں بدھ کے روز اترا۔ اس ہوائی اڈے پر موجود امریکی فوجی اہلکاروں سے صدر نے ملاقات کی جس کے بعد وہ کورن وال کے لیے روانہ ہو گئے۔

لیکن زیادہ تر یہ شناخت بوئنگ 747 -200 بی سیریز کے دو سفید اور نیلے رنگوں کے جہازوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کے ٹیل کوڈز 28000 اور 29000 ہیں۔ ان جہازوں میں دوران پرواز ایندھن بھرنے کی سہولت بھی ہے جس سے ان جہازوں کو غیر معینہ مدت تک فضا میں رہنے کی صلاحیت بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ میرین ون کی شناخت ان ہیلی کاپٹروں کے لیے ہے جو صدر استعمال کرتے ہیں اور یہ ایک سے زیادہ ہیں۔ عام طور پر صدر وی ایچ 3ڈی سی کنگ اور وی ایچ 60 این وائٹ ہاک ساخت کے دو ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The BBC's journalistic standard is at an all-time low.

Do we really need to know about them I don't think so

Likh ne walay or BBC waloon ka maa ka Bosda..

ہم نے جان کر کیا لینا ہے ایسی فضول باتوں کو؟ BBC تم لوگوں کو بھی بس فضول خبریں دینے کے علاوہ کوئ کام نہیں۔ 👎👎👎

BBC puppet we are not interesting what he is doing 🙃😉 🤣 😂 😅 🤧 👎 🖐️ 🦮

Not interesting .......

Not interesting 😏

hahah BBC puppet we are not interesting what he is doing 😂 🤣 😅 😇 😝 🙉 🙈 🤧 👎 🖐️ 🦮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu Education dipatment ko mazzak banadiya hai in logo ne Kohi preparation nai Lagta hai is saal fail.e honga abbu ammi muj sa homeed laga kar betay hai 😔 KA HAMRA bacha A+ haye ga aur ma... (''? '') 😔kuch yad ho tab na Shafqat_Mahmood MinisterSindh EduMinistryPK pareshanstudent cancelboardexam2021 CancelExamsSaveLives
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی ، وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے - ایکسپریس اردوتدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن Kia faisla hai jaldi sy bta do taaky hamain b sakoon a jay🙏🏻cancleboardexams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلبا کیلیے اہم خبر، سندھ میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلانکراچی : وزیر تعلیم سعید غنی نے دسویں اور12ویں جماعتوں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا,دسویں کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں کے 26جولائی سے شروع ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے.محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اسی دوران شام،رات کے اوقات میں بالائی پنجاب،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کاکہناہے کہ بجٹ میں غلط اعداد و شمار پیش کئے گئے ،شوکت ترین پر سارا ملبہ ڈال دیا گیا۔ان کاکہناتھا کہ ملک میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Iss jaisay gadhay be kaar hain, matti daalnay k liye use karein in ko, construction / development mn in ka bhi share ho ہاں جی آپ ہر دفعہ بریانی مفت میں چٹ کرجاتے تھے تب ہی تو اُن کی تعداد گھٹتی رھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »