امریکاکشمیرمیں بھارتی حکومت کے اقدامات پرفکرمندہے،پاکستان کی جانب سے ایل اوسی پارکرنے کاکوئی واقعہ دیکھنے میں نہیں آیا، امریکی نائب وزیر خارجہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ

امریکاکشمیرمیں بھارتی حکومت کے اقدامات پرفکرمندہے،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کابغورجائزہ لیاجارہاہے،پاکستان کی جانب سے ایل اوسی پارکرنے کاکوئی واقعہ دیکھنے میں نہیں آیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس خارجہ امورکی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی ایشیا کااجلاس ہوا،اجلاس میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پرکمیٹی نے تشویش کا اظہارکیا،مسئلہ کشمیرپرارکان کانگریس کے نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزسے

سخت سوال کئے گئے ۔اس موقع پر امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا کشمیرمیں بھارتی حکومت کے اقدامات پرفکرمندہے،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کابغورجائزہ لیاجارہاہے،انہوں نے کہا کہ کشمیرکے لاکھوں افرادزندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں،انٹرنیٹ،ٹیلی فون سروس کھولنے کےلئے بھارت پردباؤڈالتے رہیں گے،ایلس ویلز کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کی جانب سے ایل اوسی پارکرنے کاکوئی واقعہ دیکھنے میں نہیں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی خارجہ امور کمیٹی کامقبوضہ کشمیر سے متعلق اجلاس | Abb Takk NewsJo kuch pakistani makboza main kal 22oct ko howa wo bi dekha do
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پھر تشویش ظاہر کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی، برطانوی سکھ یاتری کرتارپور گردوارہ کی جلد تعمیر پر حیرانایک تاریخی واقعہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوران تربیت جنگی ٹینک کو حادثہ،3 امریکی فوجی ہلاک،3 زخمیدوران تربیت جنگی ٹینک کو حادثہ،3 امریکی فوجی ہلاک،3 زخمی Soldiers Killed Injured US Georgia TrainingAccident Tank
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینڈا انتخابات: ٹروڈو کی کامیابی پر امریکی صدرکی مبارکباد - Newsone Urduانتخابات میں کامیابی پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفسیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےجسٹن ٹروڈو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی بہتری کے لیے ٹروڈو کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدرکا چین کے ساتھ جزوی تجارتی معاہدہ آئندہ ماہ طے پاجانے کا عندیہامریکی صدرکا چین کے ساتھ جزوی تجارتی معاہدہ آئندہ ماہ طے پاجانے کا عندیہ USPresidentDonaldTrump ChinesePresidentXiJinping TradeDeal US China realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »