امریکہ میں چلتی ٹرین میں ’ریپ‘، ویڈیو بنانے والے کئی تھے رپورٹ کرنے والا کوئی نہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں چلتی ٹرین میں ’ریپ‘، ویڈیو بنانے والے کئی تھے رپورٹ کرنے والا کوئی نہیں

یہ واقعہ گذشتہ ہفتے پیش آیا تھا اور ٹرانسپورٹ کے مقامی محکمے کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین پر سوار دیگر لوگ یہ سب کچھ ہوتا دیکھتے رہے لیکن انھوں نے ’کچھ نہیں کیا۔‘

پولیس کو اس واقعے کی اطلاع ٹرین سروس کے ایک ملازم نے دی تھی جس کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو تلاش کیا اور ملزم کو حراست میں لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس ملک میں صرف لوگ تماشا دیکھتے ایسے لوگوں کو ہنجڑا بولنا چاہیے الحمدللہ میرے پاکستان میں اگر ایسا کچھ ھو تو لوگ تماشا نیں دیکھتے بلکہ ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان بناتے ہیں

یہ خبر انگریزی ایڈیشن میں بھی چھاپی ہے یا بس اردو میں غیر جانبدار ہونے کا ثبوت دیا جا رہا ہے

بے حس معاشرہ۔ خود غرض لوگ

That’s called a dead nation

What is this?

یہ کہتے ہیں طالبان عورتوں کے حقوق کا خیال رکھے

Okay let me know please where are the women rights supporters of America who always criticized Islam and who used to say Islam doesn't provide protection to women. The fact is that Islam is the only religion that gives protection and righs to women. ALLAH hu Akbar 🙌🏻

ترقی یافتہ معاشرہ جب کو مسلمان یورپ میں کچھ کرے تو اسلامی شدت پسندوں کے جوڑ دیا جاتا ہے اور جب کسی اور مسلک کا ہو تو ذاتی فعل یا پاگل ڈئکلئیر کرنا شروع ہوجاتے ہیں افسوس اس تعصب پسندی پر بھی بی بی سی کم ہی بولتا ہے

اور یہ لوگ مشرق میں عورت کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں

سعودی عرب کا قانون ماشاء اللہ تبارک اللہ مجرم قانون کا نام سن کر ہی ڈر جاتے ہیں

اب آنکھ کھولی یہ کئی روز پرانا واقعہ ہے کہ انسانیت بھی شرما جائے امریکہ برطانیہ میں شریف انسانوں کی عزتیں مہفوظ نہیں سیکورٹی کے معاملہ میں خلیج ممالک ثباقت رکھتے ہیں لاکھ اختلاف صیح

بہت دور سے خیال آیا کل کی خبر تھی امریکہ کی تھی خبر اس لیے لیٹ ہوئی ہے

It's all just rather shameful

اور تشویش آپ کو پاکستان کی عورتوں کی ہے .. پہلے وہاں کی عورتوں کو حقوق دلاؤ

ہم مسلمانوں اور اسلام پر تو باتیں کرتے ہیں مگر اپنے ملک کے کارنامے چھپائے جاتے ہیں یہ اصلی چہرہ ہے امریکہ کا۔

اعلی اقدار کے حامل، ترقی یافتہ کہلوانے والے ممالک میں یہ حالت ہے۔ جبکہ طعنہ ترقی پزیر ممالک کو آپ اور آپ جیسے لنڈے کے لبرل بڑھ چڑھ کے دیتے نظر آتے ہیں ۔۔۔

Shinning America

If it happened in pakistan then all world including paid liberals in pakistan would start saying pakistan is undafe for women!!! Now all will be silent and would say those people were mentally sick…!!!

That is horrible

Victory for asmashirazi _Mansoor_Ali Gulalai_Ismail

مغرب یہی تو سکھا رہا اور یہی چاہتا ہے لوگ سکرین پر ہر روز دیکھ دیکھ کر اتنے عادی ہو گئے ہیں کہ اب برائی کا تصور ہی نہیں رہا اسی کا نام بے حیائی ہے

🤔 Point...

But shameless & arrogant orgs of various countries still blame pakistan is not safe. May Allah have mercy on them & do pay thanks for the information provided atleast.

معاشرتی بگاڑ کی انتہا ہے جرم سے لا تعلقی ریاستی جرائم پر خاموشی کا نتیجہ ہو سکتا ہے

چینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا ,اگر پاکستانی چاٸنہ نہیں جاسکتےتوانہیں بھی آنےکی اجازت نہیں ہونی چاہیۓ آدم علی

Kahan hen lunde ke librals ab

They were filming the video for their YouTube channels. 🤔

چلیں ہالی ووڈ کو ایک اور موضوع مل گیا۔ اب دادرسی کے نام پہ فلمیں بنائیں گے۔

پھر کس منہ سے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہونگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتیامریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20ورلڈکپ: اسکاٹش ٹیم کی جرسی ڈیزائن کرنے والی 12 سالہ بچی کے دنیا بھر میں چرچےدبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائن کرنے والی بارہ سالہ ربیکا ڈاونی کو دنیا بھر سے داد مل رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں نقل مکانی کرنے والے 500 خاندانوں کے لیے شاہ سلمان مرکز کی امدادیمن میں نقل مکانی کرنے والے 500 خاندانوں کے لیے شاہ سلمان مرکز کی امداد Yemen DisplacedFamilies SaudiArabia KingSalman Aid ReliefFunds KingSalman Saudi_Gazette KSAMOFA UNICEF_Yemen yemen_mofa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی : شہر قائد میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »