امریکہ نے اسرائیل کے انتہائی مضبوط ہتھیار کو مزید خطرناک بنانے کیلئے ایک ارب ڈالر کی منظوری دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی کانگریس نے اسرائیل کے میزائل دفاعی نظام آئرن ڈوم کو مزید بہتر کرنے کیلئے ایک ارب ڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی۔

امریکی کانگریس میں آئرن ڈوم کی اپ گریڈیشن کیلئے امداد پر ہونے والی ووٹنگ میں 420 ارکان نے اس کے حق میں جب کہ نو نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ مخالفت کرنے والوں میں آٹھ ڈیموکریٹس اور ایک ریپبلکن رکن شامل ہے۔

کانگریس سے بھاری اکثریت سے منظور ہونے والے بل کو سینیٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔ سینیٹ میں بل پر ووٹنگ کی تاریخ کا اعلان تا حال نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ آئرن ڈوم دنیا میں مضبوط ترین دفاعی نظام سمجھا جاتا ہے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس دفاعی نظام نے 2011 سے اب تک ہونے والے 90 فیصد حملوں کو کامیابی کے ساتھ روکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان امن کے لیے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں:وزیراعظم عمران خانوزیراعظم نے کہا ہے کہ کابل میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکام سے مل کر کام کرنا ہوگا، طالبان امریکا کیساتھ امن میں شراکت دار بن سکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے طورخم سرحد ہر قسم کی آمدو رفت کے لیے بند کردی ہےطالبان نے خیبر کے قریب طور خم سرحد کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردیا ہے ۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد کی اجازت دی جائے تو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امیتابھ نے مسٹر نٹور لال کے سیٹ کی یادگار تصویر شیئر کردیامیتابھ بچن ان اسٹارز میں سے ایک ہی جو اپنی مصروفیات کے باوجود سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور اکثر اپنی ماضی کی یادگار تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تصوير سے ظاہر ہۓ کہ اسے بيٹ پکڑنے کی بھی تميز نہيں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »