امریکا کا ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کا ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کیلئے قرارداد پیش کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت کےلیے عائد پابندیاں رواں برس اکتوبر میں ختم ہورہی ہیں، جس کے خلاف امریکا اور اس کے اتحادی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔

مائیک پومپیو نے گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جی سی سی کا ایران کے خلاف سلامتی کونسل کو ایران پر عائد پابندیوں میں مزید توسیع سے متعلق خط بھیجنا کا جرات مندانہ اعلان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہےشرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائےشہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے اداکارہ صباقمر کو جھوٹی قراردیدیااور مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس ڈے پر ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس ڈے پر ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کا نزلہ اظہر علی کی ناقص کپتانی پر گرنے لگالاہور: (دنیا نیوز) لیجنڈری انضمام الحق، وسیم اکرم، راشد لطیف،رمیز راجہ اور شعیب اختر نے آل آؤٹ کر دیا۔ گزشتہ رات خود کپتان بھی وضاحتیں دیتے نظر آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر ممکنہ امریکی پابندی پر مارک زکربرگ کا اظہار 'تشویش' - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سنجے دت سانس لینے میں مشکلات کی شکایت پر ہسپتال میں داخل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »