امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پابندی آئین کی پہلی ترمیم سے متصادم ہے جو ملازمین کے عقائد کے تحفظ کی ضمانت دیتی ہے، امریکی سپریم کورٹ مزید پڑھئے: ExpressNews

امریکا کی سپریم کورٹ نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا جو ملازمین کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے۔

امریکی وفاقی ججز نے اسکولوں سمیت تمام سرکاری عمارتوں میں مسلمان ملازمین کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ پابندی آئین کی پہلی ترمیم سے متصادم ہے جو ملازمین کے عقائد کے تحفظ کی ضمانت دیتی ہے۔یہ معاملہ اس وقت کھڑا ہوا تھا جب واشنگٹن ہائی اسکول کے ایک سابق فٹ بال کوچ جوزف کینیڈی میچ کے بعد 50 گز کی لائن پر باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت دینے کی وجہ سے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALHUMDO LILLAH

Islam Zinda Bad

الحمدلله الذي بنعمته تتم الصالحات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات نے پاکستانی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردویہ پیشکش وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپریل میں یو اے ای کے دورے کے دوران کئی ارب ڈالر کی مالی امداد کی درخواست کے جواب میں سامنے آئی تھی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews اتنے بڑے اخبار کے بھڑوے آڈیٹر نے بغیر پڑھے اپلوڈ کر دیا بھڑوے یہ نہیں جانتے کہ گوگل ٹرانسلیشن کیسی ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کائنات امتیاز ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواستاسلام آباد : تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی، عمران خان 2 جولائی کو جلسے سے خطاب کریں گے۔ ہر حالت میں جمع ہونا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اردو زبان کے صفِ اوّل کے طنز نگار چراغ حسن حسرت کی برسی -اردو زبان کے صفِ اوّل کے طنز نگار چراغ حسن حسرت کی برسی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »