امریکہ میں مظاہرے، ٹرمپ نے تنظیم ANTIFA کو دہشتگرد قرار دے دیا، یہ کون سی تنظیم ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ جانئے

امریکہ میں مظاہرے، ٹرمپ نے تنظیم ANTIFA کو دہشتگرد قرار دے دیا، یہ کون سی تنظیم ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ جانئے

02/06/2020 2:45:00 AM

امریکہ میں مظاہرے، ٹرمپ نے تنظیم ANTIFA کو دہشتگرد قرار دے دیا، یہ کون سی تنظیم ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ جانئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیپولیس میں سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے بعد پھوٹنے والے ہنگاموں نے پوری امریکہ کو لپیٹ میں لے

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئیمیل آن لائن کے مطابق یہ تنظیم 1920ءکی دہائی میں اٹلی کے ڈکٹیٹر مسولینی کے خلاف قائم ہوئی تھی۔ پھر اس کا دائرہ دیگر یورپی ممالک اور امریکہ تک پھیل گیا۔ تاہم چند سال میں ہی اس کا وجود ایک طرح سے ختم ہو گیا۔ 1960ءمیں یہ تنظیم یورپ میں ایک بار پھر منظرعام پر آئی اور 1970ءکی دہائی میں امریکہ پہنچ گئی۔ اس تنظیم سے وابستہ لوگ سرمایہ دارانہ نظام کے مخالف سوچ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس تنظیم سے وابستہ لوگ بائیں بازو کے خیالات کے حامی ہوتے ہیں اور حکومتوں کے بھی مخالف ہوتے ہیں۔ ان لوگوں میں اکثریت سوشلٹس، انارکسٹس اور کمیونسٹس کی ہوتی ہے جو خود کو انقلابی کہتے ہیں۔

آرمی میرٹ پر یقین رکھتی ہے، میرا تقرر منہ بولتا ثبوت ہے، پہلی خاتون جنرل بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمی امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

کورونا وائرس، کرکٹ کے نئے قوانین کے تحت کیا چیزیں ضروری ہوں گی ؟ باولرز کیلئے پریشانی اور بلے بازوں کی موجیںیہ کوئی باقاعدہ تنظیم نہیں ہے جس میں عہدے ہوں اور عہدیداروں کی شناخت ہو۔ یہ کئی آزاد گروپوں اور افراد کے مجموعے کا نام ہے جو سوشل میڈیا اور ویب سائٹس کے ذریعے مظاہروں کا انعقاد کرتے ہیں اور ان کے مظاہرے پرتشدد ہوتے ہیں کیونکہ یہ لوگ پالیسیوں اور اصلاحات کے ذریعے معاملات میں سدھار لانے کی بجائے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے ذریعے بات منوانے پر یقین رکھتے ہیں۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

امریکہ میں بڑھتی ہوئی آگ، تصویروں میں - BBC News اردوامریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے مختلف شہروں میں پھیل گئے ہیں۔ الیکشن قریب ہے کیا؟ Good کاش کشمیری بھی سیاہ فام ہوتے

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔ مکافات عمل کیا یہ جو ہلاک کیا ہے وہ انسان ہے یہ کچھ اور ہم نے اسلیئے پوچھا کیونکہ شام کے بچے بھی انسان ہے اور کشمیر کے بچے بھی انسان ہے فرق اتنا ہے کہ شام فلسطین کشمیری مسلمان ہے اور یہ کوئی ، کوئی بات نہیں کشمیریوں و فلسطینوں کی بھی اللہ پاک ہے انکا بدلا لے گا

آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں