امریکا میں بھارتی پرچم نذر آتش، بھارتی پنجاب میں سرکاری عمارت پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں بھارتی پرچم نذر آتش، بھارتی پنجاب میں سرکاری عمارت پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی اور کشمیریوں نے بھارتی مشن کے باہر مظاہرہ کیا اور ترنگے کو آگ لگا دی جبکہ بھارتی پنجاب میں سرکاری عمارت پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی اور کشمیریوں نے بھارتی مشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں کشمیری اور سکھوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اوربھارتی مشن کے باہر مودی قاتل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے بھارتی پنجاب کو علیحدہ ملک خالصتان بنانے کا مطالبہ کیا کہ بھارتی پرچم کو بھی نذر آتش کیا۔

دوسری جانب بھارتی پنجاب میں سرکاری عمارت پر نوجوانوں نے خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2نوجوانوں نے موگا شہر میں واقع ڈپٹی کمشنر آفس پر لگے ہوئے بھارتی پرچم کو اتار کر اُس کی جگہ خالصتان تحریک کاجھنڈا لہرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں جائرو کاپٹر کی پہلی پرواز، فضا میں سبز ہلالی پرچم لہرایا گیاپاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ذاتی جائرو کاپٹر نے فضاؤں میں اڑان بھری ہے، گزشتہ روز یوم آزادی کے موقع پر اس اڑان کے دوران فضاؤں میں سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریبریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفیر نے دیگر سفارتی افسران کے ہمراہ پرچم کشائی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد سمز میں پرچم کشائی تقریب میں شریکیوم آزاد ی کے موقع پر لاہور کے سروسز انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (سمز) میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایوان صدر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب، صدر عارف علوی نے پرچم کشائی کی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائیسفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصل خانہ بارسلونا میں یوم آزادی پاکستان پر پرچم کشائی ہوئی جس میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کم تعداد میں پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »