امریکی صدارتی امیدوار بننے کے ڈیموکریٹ خواہشمند برنی سینڈرز کا دستبردار ہونے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکا کے صدارتی امیدوار بننے کے ڈیموکریٹ خواہش مند برنی سینڈرز نے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ امریکی ریاست ورمونٹ کے سینیٹر برنی سینڈرز نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کی

مہم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد نومبر میں ہونے والے صدارتی

انتخاب میں سابق نائب صدر جو بائیڈن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Main b sadar ban jati hon America ki hehehe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینڈرز امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کورنا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا 6 میں سے 3 باغی ارکان اسمبلی کو معافی دینے کا فیصلہوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے 6 لیگی باغی ارکان اسمبلی میں سے 3 کو مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجھے ابتدائی 7 روز والا لاک ڈاؤن چاہئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی متعلقہ اداروں کو ہدایت جیسےآپ ان کےگھر تک راشن پہنچارہے ہیں،کھانے پینے کےلیئے تو کچھ لانا انھوں نے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - Lanat hay esi approach and attitude pe,,,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »