امریکی بحریہ کے افسر کا نقد رقم، طوائفوں کی خدمات کے عوض ریاستی راز بیچنے کا اعتراف - BBC News اردو

امریکی بحریہ کے افسر کا نقد رقم، طوائفوں کی خدمات کے عوض ریاستی راز بیچنے کا اعتراف۔۔۔

28/01/2022 3:29:00 AM

امریکی بحریہ کے افسر کا نقد رقم، طوائفوں کی خدمات کے عوض ریاستی راز بیچنے کا اعتراف۔۔۔

امریکی بحریہ کے ایک کمانڈر نے ریاستی رازوں کے بدلے میں دفاعی ٹھیکے حاصل کرنے والی ایک غیر ملکی کمپنی سے ڈھائی لاکھ ڈالر نقد وصول کرنے اور جسم فروش خواتین کی خدمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

یہ کمپنی ملائیشیا کے شہری لیونارڈ گلین فرانسس نے قائم کی تھی۔ امریکی حکام نے سنہ 2013 میں لیونارڈ گلین فرانسس کو کیلیفورنیا سے گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے رشوت ستانی اور سازش کرنے کے الزامات کا اعتراف کیا اور وہ جیل یا گھر میں نظر بند ہے۔استغاثہ کے مطابق شیڈ اور دیگر افسران کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی وجہ سے جی ڈی ایم اے کو ٹھیکے حاصل کرنے اور ان کی تجدید کرانے میں مدد ملی اور بحریہ سے ٹگ بوٹس کی فراہمی، بندرگاہ پر جہازوں کی سکیورٹی اور جہازوں سے فضلہ صاف کرنے کے ٹھیکیوں میں 35 ارب ڈالر سے زیادہ وصول کیے گئے۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

Imran Khan Strict Action | PTI Long March Islamabad | Momina Basit Analysis | Breaking News

Imran Khan Strict Action | PTI Long March Islamabad | Momina Basit Analysis | Breaking News | National Debate#imrankhan #longmarch #breakingnews #bolnews Bre... مزید پڑھ >>

Its treason Penalty is .... Jab punjab poora pakistan mei ajayega tab UP ka border bhi pakistan ke saath lag jayega..or aap dekhi ga game changer ho jayega yeah GT Road per InshaAllah ek din..😎

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹسوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ DailyJang

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان

’چین نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا ڈیٹا ہیک کر لیا ‘ یہ کمپنی ملائیشیا کے شہری لیونارڈ گلین فرانسس نے قائم کی تھی۔ امریکی حکام نے سنہ 2013 میں لیونارڈ گلین فرانسس کو کیلیفورنیا سے گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے رشوت ستانی اور سازش کرنے کے الزامات کا اعتراف کیا اور وہ جیل یا گھر میں نظر بند ہے۔ استغاثہ کے مطابق شیڈ اور دیگر افسران کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی وجہ سے جی ڈی ایم اے کو ٹھیکے حاصل کرنے اور ان کی تجدید کرانے میں مدد ملی اور بحریہ سے ٹگ بوٹس کی فراہمی، بندرگاہ پر جہازوں کی سکیورٹی اور جہازوں سے فضلہ صاف کرنے کے ٹھیکیوں میں 35 ارب ڈالر سے زیادہ وصول کیے گئے۔ اعتراف جرم کی صورت میں سزا سے بچنے کے لیے دی گئی درخواست میں شیڈ نے تسلیم کیا کہ انھوں نے اور دیگر ملزمان نے فرانسس کو بحریہ کی نقل و حرکت کے بارے میں قبل از وقت معلومات فراہم کیں اور جی ڈی ایم اے کے لیے بحریہ کے اعلی اہلکاروں سے لابنگ کی۔ محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ملزمان کو بخوبی علم تھا کہ ان کی کوششوں کے نتیجے میں بحری فوج جی ڈی ایم اے کو بلوں کی ادائیگی کرے گی۔ فرانسس سمیت مجموعی طور پر بحریہ کے 34 اہلکاروں، دفاعی ٹھیکیداروں اور جی ڈی ایم اے کے ملازمین پر اس سکینڈل میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 28 نے اعتراف جرم کیا ہے، جن میں ساتویں بحری بیڑے کے دو دیگر افسران بھی شامل ہیں۔ شیڈ کو کیلیفورنیا کی ایک وفاقی عدالت میں 21 جولائی کو سزا سنائی جانی ہے جبکہ ساتویں بحری بیڑے کے چھ افسران کے مقدمے کی سماعت 28 فروری سے شروع ہونے والی ہے۔ متعلقہ عنوانات