امریکی منڈی تک رسائی کی دوڑ میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سے آگے کیسے نکلا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

ٹیکسٹائل مصنوعات کے شعبے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ: امریکی منڈی تک رسائی کی دوڑ میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سے آگے کیسے نکلا؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

’میری فیکٹری میں تیار ہونے والی ٹیکسٹائل مصنوعات کی امریکہ کو برآمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر اس مالی سال کے پہلے چھ ماہ کی برآمدات کو دیکھا جائے تو یہ اضافہ 50 فیصد کے لگ بھگ ہے۔‘

جاوید بلوانی اور یاسین صدیق کی امریکہ کو بھیجی جانے والی برآمدات میں اضافے کا مجموعی اثر پاکستان کی امریکہ کی جانب برآمدات میں بھی دیکھنے میں آیا جو پاکستان کی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق نمایاں اضافے کے ساتھ بلند سطح کی جانب گامزن ہیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ساؤتھ زون کے چیئرمین آصف انعام نے بتایا کہ امریکہ کو برآمد کی جانے والی ٹیکسٹائل کی تقریباً ساری مصنوعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان کے ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو گذشتہ مالی سال کی شروعات میں ملک کی برآمدات میں یا تو منفی گروتھ تھی یا بہت ہی کم اضافہ دیکھا گیا۔ یہ وہی وقت تھا جب ہندوستان اور بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے صنعتیں بند تھیں اور ایکسپورٹ آرڈرز پاکستان کی طرف آنے شروع ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HamidMirPAK Asad_Umar ShahbazShareef BBhuttoZardari shazbkhanzdaGEO ShahzadIqbalGEO nadeemmalik

ایمانداری آپنانے سے

Pakistan in hua $ ghoom phir kar ultimately Generals ka hey. Kisi ko shak hey?

فوجی جرنیلوں کی کمپنیوں کی وجہ سے جنہیں نے لاک ڈاؤن لگانے کے لیے آنے والوں کو گھور کر دیکھا تو ان کی ہوا نکل گئی 😂

.. پوری تحریر میں بہترین لائن یہ ہی تھی 😍👍🤗'برآمد کنندہ یاسین صدیق نے کہا کہ ’بلاشبہ یہ کریڈٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو جاتا ہے جنھوں نے دباؤ کے باوجود ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا اور سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا کی وبا سے نمٹنے کا اعلان'

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہمتحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے حملے کے بعد تیل کی رسد میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر منگل کے روز تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے سات سال میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ05:08 PM, 18 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: ملک بھر مسلسل کم ہونے والی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہمقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ IndianCrimes IndianTerroristArmy IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirUnderSiege Kashmiris adgpi hrw MirwaizKashmir PMOIndia KCPak4 ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلیات میں برفباری کا آغاز، سردی کی شدت میں مزید اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہپاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 22-2021 کی پہلی ششماہی میں ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں، اسمارٹ فونز کی درآمد نے تجارتی خسارے میں اضافہ کیاملک میں چھ ماہ کے دوران گاڑیوں، اسمارٹ فونز، اور پیٹرولیم سمیت متعدد مصنوعات کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »