امریکا: مسافرطیارہ پرواز بھرتے ہی گر کر تباہ تمام مسافر بحفاظت نکلنے میں کامیاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: مسافرطیارہ پرواز بھرتے ہی گر کر تباہ، تمام مسافر بحفاظت نکلنے میں کامیاب USA PassengerPlane Crashed

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے ہیوسٹن ائیرپورٹ سے ایم ڈی 87 طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ 500 فٹ کی بلندی پر تکنیکی خرابی پیدا ہونے کے باعث قریبی کھیت میں لینڈنگ کی کوشش کے دوران زمین سے ٹکرا گیا۔زمین پر گرنے کے بعد طیارے میں دو زوردار دھماکوں کی آواز سنی گئی اور پچھلے حصے میں

خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ طیارے کے عملے نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام مسافروں کو طیارے سے بحفاظت نکال دیا۔خوش قسمتی سے عملے کے 3 ارکان سمیت 21 مسافر حادثے میں محفوظ رہے۔ دو مسافر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ایوی ایشن نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔چارٹر طیارے کی منزل بوسٹن تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ تمام مسافر محفوظامریکی ریاست ٹیکساس میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔طیارے میں 21 افرادسوارتھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتیامریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی ساتھی مسافر ویڈیو بناتے رہے09:36 AM, 20 Oct, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, پنسلوینیا : چلتی ٹرین میں خاتون پر جنسی تشدد، ڈبے میں دیگر مسافر خاتون کو بچانے کی بجائے ویڈیو بناتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان میں سفیر نامزد کردیاامریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان میں بلآخر اپنا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو اسلام آبادمیں سفیر نامزد کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا دنیا کا سب سے بڑا فولڈنگ چاقو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شاملامریکی ریاست کینٹکی میں بنائے گئے 34 فٹ 6 انچ کے فولڈنگ چاقو کو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا جس نے دنیا کا سب سے بڑا پاکٹ چاقو ہونے کاریکارڈ قائم کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں‌ طیارہ حادثے کے بعد بڑا معجزہامریکا میں‌ طیارہ حادثہ، معجزانہ طور پر تمام مسافر اور عملہ محفوظ ARYNewsUrdu A video went viral on social media in China on Thursday, showing wounded Indian soldiers captured by China in last year's Battle of the Gulwan Valley. Indian media will never tell about this. BeingSalmanKhan iamsrk AmitShah narendramodi UN ⬇️⬇️⬇️ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ اللہ اکبر۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »