امریکی دباؤ کے باوجود روس سے مزید ایس-400 میزائل سسٹم خریدیں گے: ترک صدر طیب اردوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی دباؤ کے باوجود روس سے مزید ایس-400 میزائل سسٹم خریدیں گے: ترک صدر طیب اردوان trpresidency RTErdogan

رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ترکی اپنے دفاعی نظام سے متعلق فیصلوں میں نہ تو کسی سے ڈکٹیشن لے گا اور نہ ہی کسی دباؤ کو خاطر میں لائے گا۔طیب اردوان نے روس سے

ایس-400 میزائل سسٹم خریدنے سے متعلق کہنا تھا کہ ہم نے 2019 میں امریکا کی مخالفت مول کر یہ سسٹم خریدا کیوں کہ ہماری اولین ترجیح ملک کی سلامتی ہے اور ضرورت پڑی تو مزید میزائل بھی خریدیں گے چاہے کوئی ناراض ہوجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپر فوڈز کے نام سے جانا جانے والامشروم وٹامن ڈی کے بہترین غذائی ذریعہاگر آپ وزن کم کرنے والی غذا کی تلاش میں ہیں تو اس کے لیے مشروم سب سے بہترین انتخاب ہے کیونکہ مشروم میں کیلوریز کم لیکن فائبر اور پروٹین زیادہ ہوتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویانا:پاکستان کی جانب سے زندگی کے لیے جوہری توانائی کے موضوع پرتقریب کا اہتمامویانا(اکرم باجوہ) پاکستان نے ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 65 ویں جنرل کانفرنس کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی دباؤ کے باوجود روس سے مزید ایس-400 میزائل سسٹم خریدیں گے، ترک صدر - ایکسپریس اردوامریکا پہلے ہی روس سے ایس-400 کی خریداری پر ترکی کو ادائیگی کے باوجود جدید طیارے دینے سے انکار کر چکا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »